غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

تیشہ

محفلین
۔

F@rzana نے کہا:
ڈاکٹر صاحب ہمیں کیا پتہ کہ آپ کبوتر پکڑ رہے ہیں یا کبوتریاں؟؟؟

افتخار راجہ نے کہا:
قد اور قامت میں‌کیا فرق ہوا؟
اگر آپ کو نظر نہیں‌آرہی تو کوئی سرور بتائیں جس پر سعودی عرب میں‌پابندی نہ ہو۔
ویسے اس فوٹو میں‌ سوائے اس کے کچھ بھی تو نہیں کہ ایک بندہ کبوتر پکڑ رہا ہے۔
:lol: :lol: :lol:

:lol: میں بتاتی ہوں نہ کیا پکڑ رہے ہیں ، میں تو خود اٹلی جاکر دیکھ آئی ہوں :lol: :p
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تو جلدی بتائیں نا، تاکہ تجسس ختم ہو۔

اچھا ، :roll: آپکو کس بات کا تجسس بھلا ؟

وہ کسی نے پوچھ رکھا ہے کہ ڈاکٹر صاحب کبوتر پکڑ رہے تھے یا کبوتری

ہاں ،،، مگر اس میں آپکو کس بات کا تجسس ؟ :p
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
غیر شادی شدہ فورم میں اتنے سارے شدہ شدہ۔۔۔
بے بی ہاتھی

یہ اسی کام کے لئے کھولا گیا تھا جو خاموش کنوارے بچارے رہ گئے ہیں ، پتا چلے کیوں رہ گئے ہیں ؟ کب وہ بھی ختم شدہ ہوں گے اور ہم شدہ شدہ کو بھی سکھھ کا سانس آئے کوئی تو ہماری صف میں بھی شامل تو ہوا ، ختم شد ہونے کو :p ،
 
قیصرانی

لائبریرین
بات تو واقعی منطقی کی ہے آپ نے۔ دیکھیں کب عمل کرتے ہیں ہم لوگ اس پر۔
بے بی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
غیر شادی شدہ فورم میں اتنے سارے شدہ شدہ۔۔۔
بے بی ہاتھی

یہ اسی کام کے لئے کھولا گیا تھا جو خاموش کنوارے بچارے رہ گئے ہیں ، پتا چلے کیوں رہ گئے ہیں ؟ کب وہ بھی ختم شدہ ہوں گے اور ہم شدہ شدہ کو بھی سکھھ کا سانس آئے کوئی تو ہماری صف میں بھی شامل تو ہوا ، ختم شد ہونے کو :p ،

اپنے سکھ کا بہت خیال ہے۔ بچارے خاموش کنواروں کے بھی کچھ سکون کا خیال کریں۔ :?
 
فریب

محفلین
یہ دھاگہ شادی شدگان کے مسائل کے جواب میں باجو نے ہم جیسے کنواروں کی کھینچائی کے لیے کھولا تھا
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
غیر شادی شدہ فورم میں اتنے سارے شدہ شدہ۔۔۔
بے بی ہاتھی

یہ اسی کام کے لئے کھولا گیا تھا جو خاموش کنوارے بچارے رہ گئے ہیں ، پتا چلے کیوں رہ گئے ہیں ؟ کب وہ بھی ختم شدہ ہوں گے اور ہم شدہ شدہ کو بھی سکھھ کا سانس آئے کوئی تو ہماری صف میں بھی شامل تو ہوا ، ختم شد ہونے کو :p ،

اپنے سکھ کا بہت خیال ہے۔ بچارے خاموش کنواروں کے بھی کچھ سکون کا خیال کریں۔ :?

خاموش اور کنوارے ۔ ناممکن

خاموش تو شادی شدہ حضرات ہوتے ہیں کہ منہ کھولنے کی بھی فرصت نہیں ملتی۔
 
فریب

محفلین
جی انہوں نے اپنے وقت میں کافی شور مچایا ہوا ہوتا ہے اس لیے ایسا تو ہونا ہی ہوتا ہے ان کے ساتھ
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، آپ کیا کہہ رہے ہیں۔ بھابی تو آپ کے نام کے قصیدے پڑھتی ہیں۔ آپ کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتیں۔ :? :roll:
 
Top