غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

فریب

محفلین
بس جی ء کی غلطی ہو گئی ہے ورنہ دھاگہ شادی شہداء کے مسائل کے جواب میں ہی کھلا تھا کہ ڈاکٹر افتخار راجہ نے شادی شہداء ہی کہا تھا
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، آپ کیا کہہ رہے ہیں۔ بھابی تو آپ کے نام کے قصیدے پڑھتی ہیں۔ آپ کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتیں۔ :? :roll:

:p :) ہاں بھابھی اتنی تعریفیں کرتیں ہیں اتنے قصیدے پڑھتی ہیں ، واقعی میں ،

اسکے سوا چارہ ہی نیہں :p

:lol:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
فریب نے کہا:
اب تو سارے شادی شہدا مل کر کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
شکر ہے کہ فریب بھائی نے شادی شہدا لکھا ہے، شہداء نہیں لکھ دیا ورنہ تو حقیقتٍ حال بن جاتا۔
بے بی ہاتھی

اسی لئے تو ۔۔۔ ہم چاہتے ہیں جو رہ گئے ہیں انہں بھی جلد از جلد یہ شہادت نصیب ہو جائے ، :p
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، آپ کیا کہہ رہے ہیں۔ بھابی تو آپ کے نام کے قصیدے پڑھتی ہیں۔ آپ کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتیں۔ :? :roll:

:p :) ہاں بھابھی اتنی تعریفیں کرتیں ہیں اتنے قصیدے پڑھتی ہیں ، واقعی میں ،

اسکے سوا چارہ ہی نیہں :p

:lol:

باجو :cry: :(
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
غیر شادی شدہ فورم میں اتنے سارے شدہ شدہ۔۔۔
بے بی ہاتھی

یہ اسی کام کے لئے کھولا گیا تھا جو خاموش کنوارے بچارے رہ گئے ہیں ، پتا چلے کیوں رہ گئے ہیں ؟ کب وہ بھی ختم شدہ ہوں گے اور ہم شدہ شدہ کو بھی سکھھ کا سانس آئے کوئی تو ہماری صف میں بھی شامل تو ہوا ، ختم شد ہونے کو :p ،

اپنے سکھ کا بہت خیال ہے۔ بچارے خاموش کنواروں کے بھی کچھ سکون کا خیال کریں۔ :?

خاموش اور کنوارے ۔ ناممکن

خاموش تو شادی شدہ حضرات ہوتے ہیں کہ منہ کھولنے کی بھی فرصت نہیں ملتی۔

:p یہی تو کما ل ہے نہ منہ کھول نیہں سکتے ، تبھی تو سارا سارا دن نیٹ پر ہاتھھ کھولتے ہیں :lol: اور اس طرح سے
پوسٹ کی تعداد 5308 ‘ سے بھی بڑھتی چلی جاتیں ہیں ،
ابھی ہاتھھ کھلے تو یہ عالم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر منہ کھول دیا جائے تب کیا ہو ؟ :?
 
:oops: اچھا اچھا روئیے مت ، میرا دل بڑا کمزور ہے
بہت دن ہوئے بھا بھی سے بات نیہں ہوئی کسی روز کرتی ھوں کنفرم :p آیا واقعی بھابھی قصیدے ہی پڑھتی ہیں ،
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
غیر شادی شدہ فورم میں اتنے سارے شدہ شدہ۔۔۔
بے بی ہاتھی

یہ اسی کام کے لئے کھولا گیا تھا جو خاموش کنوارے بچارے رہ گئے ہیں ، پتا چلے کیوں رہ گئے ہیں ؟ کب وہ بھی ختم شدہ ہوں گے اور ہم شدہ شدہ کو بھی سکھھ کا سانس آئے کوئی تو ہماری صف میں بھی شامل تو ہوا ، ختم شد ہونے کو :p ،

اپنے سکھ کا بہت خیال ہے۔ بچارے خاموش کنواروں کے بھی کچھ سکون کا خیال کریں۔ :?

خاموش اور کنوارے ۔ ناممکن

خاموش تو شادی شدہ حضرات ہوتے ہیں کہ منہ کھولنے کی بھی فرصت نہیں ملتی۔

:p یہی تو کما ل ہے نہ منہ کھول نیہں سکتے ، تبھی تو سارا سارا دن نیٹ پر ہاتھھ کھولتے ہیں :lol: اور اس طرح سے
پوسٹ کی تعداد 5308 ‘ سے بھی بڑھتی چلی جاتیں ہیں ،
ابھی ہاتھھ کھلے تو یہ عالم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر منہ کھول دیا جائے تب کیا ہو ؟ :?

لیکن باجو میں تو آفس ٹائم سے فائدہ اٹھاتا ہوں، دیکھ لیں ابھی بھی آفس میں ہی ہوں۔
 
:p مگر میں نے تو آپکو گھر ، بھابھی کے پاس بیھٹھ کر بھی فائدہ اٹھاتے دیکھا ہے ، :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن اس وقت تو وہ کہیں مصروف ہوتی ہے یعنی کے کچن میں یا لانڈری میں یا کسی اور گھر کے کام میں۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
غیر شادی شدہ فورم میں اتنے سارے شدہ شدہ۔۔۔
بے بی ہاتھی

یہ اسی کام کے لئے کھولا گیا تھا جو خاموش کنوارے بچارے رہ گئے ہیں ، پتا چلے کیوں رہ گئے ہیں ؟ کب وہ بھی ختم شدہ ہوں گے اور ہم شدہ شدہ کو بھی سکھھ کا سانس آئے کوئی تو ہماری صف میں بھی شامل تو ہوا ، ختم شد ہونے کو :p ،

اپنے سکھ کا بہت خیال ہے۔ بچارے خاموش کنواروں کے بھی کچھ سکون کا خیال کریں۔ :?

خاموش اور کنوارے ۔ ناممکن

خاموش تو شادی شدہ حضرات ہوتے ہیں کہ منہ کھولنے کی بھی فرصت نہیں ملتی۔

:p یہی تو کما ل ہے نہ منہ کھول نیہں سکتے ، تبھی تو سارا سارا دن نیٹ پر ہاتھھ کھولتے ہیں :lol: اور اس طرح سے
پوسٹ کی تعداد 5308 ‘ سے بھی بڑھتی چلی جاتیں ہیں ،
ابھی ہاتھھ کھلے تو یہ عالم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر منہ کھول دیا جائے تب کیا ہو ؟ :?
lol۔ لیکن وہ تو ان کے نیٹ پر بیٹھنے کا بھی برا نہیں مناتیں۔ کہتی ہیں کہ اور کیا گھر میں کریں۔ اس لیے میں کہتی ہوں کہ نیٹ پر ہی لگے رہیں۔
اور میں تو جب شمشاد بھائی کی شکایت لگانے لگتی ہوں۔ اسی وقت تعریفوں کے پل بندھ جاتے ہیں۔ اور میرا منہ وہیں بند ہو کے رہ جاتا ہے۔ :? :p
 
شمشاد

لائبریرین
تمہیں ذرا خیال نہیں آتا میری شکائتیں لگاتے ہوئے،

لیکن کوئی فائدہ تو ہو گا نہیں

اگر کوئی شکایت ہے تو مجھے ہی لگا دو، میں دیکھ لوں گا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ارے شمشاد بھائی دیکھیں۔ یہ شکایات نہیں آپ کی تعریفیں ہو رہی ہیں۔ کم سے کم مجھے تو محترم علامہ اقبال رح کا شعر یاد آرہا ہے
تندئ باد مخالف نے نہ گھبرا ائے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے
(شعر میں غلطی کی نشاندہی کیجئے گا۔میں بالکل بھی اشعار کو یاد اور پھر بر موقع استعمال نہیں کر سکتا۔)
بے بی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی صاحب آپ کو اس معاملے کا علم نہیں ہے۔

ابھی میں کچھ کہہ دوں گا تو فوراً یہ فون کر دیں گی اپنی بھابھی کو اور explanation call میری ہو جائے گی۔

یہ پتہ نہیں فون پر کیا کیا باتیں کرتی رہتی ہیں اور میں ان کی باتوں میں دخل نہیں دیتا۔
 
ماوراء

محفلین
کال کرنے کا تو تب کوئی فائدہ ہو نا جب بھابی آپ کی کوئی شکایت سننا پسند بھی کریں۔ وہ جب آپ کی اتنی تعریف کر رہی ہوتی ہیں۔ تو پھر میں شکایت لگانے والی بھی نہیں رہتی۔ :?
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن تمہیں مجھ شکایت ہے کیا؟ پہلے مجھے تو پتہ چلے، ہو سکتا ہے میں شکایت لگنے سے پہلے ہی سدھر جاؤں اور تمہیں شکایت لگانے کی ضرورت ہی نہ رہے۔
 
Top