محمداحمد
لائبریرین
ہاہاہاہا!فرحت کیانی اسی سال جواب بھی دے دیں تو بڑی بات ہوگی۔
اس سال کے آخر تک تو جواب آ ہی جائے گا۔
ہاہاہاہا!فرحت کیانی اسی سال جواب بھی دے دیں تو بڑی بات ہوگی۔
بھائی احمد موٹیویشن سے مت رکیے گا۔بات یہاں ہو رہی ہے یہ کرو وہ نہ کرو (dos and donts)کے ہدایت نامے کی وہ بھی پوری غزلوں میں۔ان شاء اللہ ! آگے کوشش کروں گا کہ موٹیویشنل غزلیں کم لکھوں۔

آپ ہمیشہ ہی پرامید رہتے ہیں۔ہاہاہاہا!
اس سال کے آخر تک تو جواب آ ہی جائے گا۔

آپ ہمیشہ ہی پرامید رہتے ہیں۔
میں سمجھتا تھا کہ کوچہ صرف عملی کاہلی سے قائم ہے۔اُمید پہ "کوچہ" قائم ہے۔

