مبارکباد غزل عباس کی سالگرہ

فاتح

لائبریرین
ڈاکٹر عباس صاحب سے "کون ہے جو محفل میں آیا 10" کے دھاگا پر علم ہوا کہ آج ان کی بیٹی غزل عباس جو محفل کی رکن بھی ہیں کی سالگرہ ہے۔

غزل عباس اور ان کے والدین کو ہم سب کی جانب سے پانچویں سالگرہ مبارک

اللہ تعالیٰ غزل بیٹی کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے اور والدین کے لیے قرۃ العین بنائے۔ آمین!
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
واہ ۔۔۔۔ سالگرہ !

غزل آپ کو سالگرہ کی ڈھیییییییییر ساری دلی مبارک باد !

ھممم۔۔۔ کیا کیا تحفے ملے اور کس طرح سالگرہ منائی سب تفصیل سے بتانا ہے اب ۔۔۔ اوکے ۔۔۔ :)


۔
 

ظفری

لائبریرین
بہت بہت مبارکباد عباس بھائی ۔۔۔۔ اللہ ہماری بھتیجی کو صحت دے اور اس کا نصیب اچھا کرے ۔ آمین
میری طرف سے ڈھیروں ڈھیروں پیار ۔ :)
 

سارہ خان

محفلین
پیاری غزل سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔:)۔۔۔
happy20birthday20cake20balloonMA102.jpg
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
فاتح بھائی،
ماوراء بہن۔
دوست بھائی
شمشاد بھائی
وارث بھائی
سیدہ شگفتہ بہن
بوچھی آپا
سارا بہن
ظفری بھائی
ساجد بھائی
تفسیر بھائی
آپ سب کا میری ،غزل اور اس کی امی کی طرف سے بہت بہت شکریہ۔
 

حسن علوی

محفلین
ماشااللہ عباس صاحب بہت بہت مبارک ہو خیر سے آپ کو۔ خدا کرے غزل یونہی خوش و خرم اور شاد و آباد رہے (آمین:))
 

امن ایمان

محفلین
سوری سوری غزل سونو۔۔۔میں آپ کو تھوڑا لیٹ وش کررہی ہوں۔۔: (

پیاری شی اچھی شی غزل کو گذشتہ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
flower.gif


غزل میری دعا ہے کہ آپ ہمیشہ خوش رہو۔۔۔اور اور اور۔۔جی اللہ تعالیٰ آپ کا نصیب اچھا کریں ( تھوڑی بڑوں والی دعا ہے نا، کوئی بات نہیں یہ دعا ہر لڑکی کو ضرور ملنی چاہیے) آپ کو ابھی اس کا مطلب سمجھ میں نہیں آئے گا۔۔۔بابا سے نہ پوچھنا اچھا۔۔ : ) خود ہی بڑی ہو گی تو سمجھ میں آجائے گا۔ : )
 
Top