غزل۔۔ ۔اوس کہتی ہے رات روئی ہے۔۔۔ محمد احمدؔ

محمداحمد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
یہ دو اشعار مزید شامل کیے ہیں غزل میں:

نیند اُڑنے لگی تھی سوچ کے کچھ
میں نے پلکوں پہ لا پروئی ہے

ناخُدا نے خدا خدا کرکے
تیرتی ناؤ لا ڈبوئی ہے

تیسرا شعر صوتی قافیے والا ہے اُسے کیفیت نامے میں ملاحظہ فرمائیے۔ :)
 
درست!
دوسرا مطلب یہ بھی سمجھا جاتا ہے کہ ناخدا نے ہمیں مذہب کے نام پر دھوکہ دیا ہے ۔

تازہ مثال ریاستِ مدینہ کے وعدوں کی ہے۔:)
خدا خدا کرنا اور خدا خدا کے کے
دونوں الگ معنوں میں مستعمل ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top