تاسف غدیر زہرا کی نانی خالق حقیقی سے جا ملیں

نیرنگ خیال

لائبریرین
غدیر زھرا کی نانی خالق حقیقی سے جا ملی ہیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اور مرحومہ کے ساتھ کرم کے معاملات فرما کر جنت میں بلند مقام عطا فرمائے۔ آمین
 

ٹرومین

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے ساتھ رحم وکرم کا معاملہ فرمائے اور جملہ پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ رب العزت اُن کی بخشش و مغفرت فرمائے۔ ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top