تاسف غدیر زہرا کی نانی خالق حقیقی سے جا ملیں

یاز

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے۔ ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین​
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ اونچے درجات کرے۔ ہر عذاب معاف فرمائے۔قبر کو روشن،ہوادار،کشادہ اور ٹھنڈا رکھے،اُس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور مرحومہ کے لیے صدقۂجاریہ بنا دے۔ آمین!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top