مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک ہو

تمام اہل وطن اور اہلیان محفل کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں ۔ اللہ کرے ہماری قوم اپنی ذمہ داری سمھجے اور ایک عوامی جم غفیر کی بجائے ایک قوم بن کر سوچے وہ قوم جو بندوقچی ملاؤں اور جعلی پیروں سے محفوظ ہو وہ قوم جو فوجی مداخلت سے پاک ہو اور وہ قوم جو آزاد عدالتوں میں کرپٹ سیاستدانوں کا گریبان پکڑنے کی طاقت رکھتی ہو اور ذاتی مفادات پر قومی مفادات کو ترجیع دیتی ہو ۔۔۔۔۔آمین
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک عید مبارک
 

نبیل

تکنیکی معاون
میری جانب سے بھی تمام دوستان محفل کو عید مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ سب کو آپ کے نیک ارادوں میں کامیابی عطا فرمائیں۔ آمین۔
 
----------------
-------------------------------_(\_/)-
-----------------------------,(--(^`\
----------------------------(----(6-\-\
------------------------,(-----/"._--,`,
---------\\-,...-------,(-----/ `--'*-*
---------;'----`"'";"--------(
---------/---------------------\
--------|----------------------|
--------|--------.-------'-----|
--------\-----_-'------`t---,.')
--------|---y;---,-""'-.\---\/--
--------/-./--)-/---------`\--\
-------|./---(-(-----------/-/'
-------||-----\\----------//'|
-------||------\\-------_//'||
-------||-------))-----|_/--||
-------\_\-----|_/----------||
-------`'"------------------\_\
----------------------------`'"-.
EiD MUbariK
 

مغزل

محفلین
ان کا خیال رکھیئے۔۔

[
hajix9.gif

ملتِ اسلامیہ کے تمام مسلمانوں کو حج اور عیدِ قرباں کی مبارکباد۔
قربانی کا عظیم فریضہ ادا کیجئے تو۔۔
ان کا خیال رکھیئے ۔۔
جن کیلئے آنکھوں میں آنسو امنڈ آتے ہیں۔
انہیں یاد رکھیئے ۔۔۔
جو ہاتھ نہیں پھیلاتے۔۔
گھٹ گھٹ کے مرجاتے ہیں۔۔۔
انہیں یاد رکھیئے جن کے سروں سےسایہ اٹھ گیا ہے۔۔
ان کا خیال رکھیئے۔۔
جن کے چیتھڑے ملبوس، پھٹی ایڑیاں اور ہونٹوں کی پپڑیاں۔۔
سسکیاں اور آہیں۔۔۔
ہمیں کچھ یاد دلاتی ہیں۔۔
ان کا خیال کیجئے۔۔۔
کوئی آپ کا خیال بھی تو رکھتا ہے۔۔
وگرنہ ۔۔۔ لبیک لبیک سے کیا فائدہ۔۔۔

قلم برداشتہ
م۔م۔مغل
 

فہیم

لائبریرین
میری طرف سے بھی تمام مسلمانوں کو
بہت بہت


عید مبارک

ویسے ہماری عید تو 2 دن بعد ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ہماری طرف سے بھی سبکو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں۔ ان کو جنہوں نے آج عید منائی، ان کو جو کل عید کریں گے اور ان کو بھی جو بروز جمعہ عید منائیں گے۔

اور فیصل بھائی آپ کا جذبہ، آپ کی خواہش قابل ستائش ہے۔ اللہ کرئے ایسا ہی ہو۔
 

علی وقاص

محفلین
لو بھاہی ہم تو رہ گے مبارک باد دینے سے تو بھاہی لوگوں میری طرف سے بھی تمام لوگوں کو عید مبرک :lol: :lol:عید کے دن اپنی دعاوٰں میں یاد رہکیے گا ۔ ان لوگوں کو بھی جن کا اس دنیا میں کوہی نہیں۔
وسلام
:pak::pak::pak::pak:
 

تیشہ

محفلین
ماورا فرحت پاکستان سے تمھیں ۔ ۔ ۔شگفتہ کو ۔ ۔ ۔فرزانہ کو ۔ ۔ ۔ عید مبارک دے رہی ہیں قبول کی جائے ،،۔

باقی سب محفل کے اراکین کو بھی فرحت کی طرف سے عید مبارک ، ۔ ۔۔۔
 
Top