عمار ابن ضیا
محفلین
صاحبانفرادیت بہت بہت مبارک ہو عمار صاحب

ہاہاہاہاہاہا۔۔۔ممتاز ٹھیک تھا۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز ٹھیک "تھا" یا "تھی"؟

صاحبانفرادیت بہت بہت مبارک ہو عمار صاحب
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔ممتاز ٹھیک تھا۔۔۔۔۔۔۔
صاحباہمم اہمم۔۔۔
ممتاز ٹھیک "تھا" یا "تھی"؟
![]()
بڑا مختصر قہقہ تھاقہقہ !
وسلام
گڈ۔۔۔ گرامر اچھی ہوگئی ہے۔"تھا"کیوں کہ یہاں بات نامکی ہو رہی ہے ناکہ آنٹی ممتاز کی
بہت مبارک ہو عمار ۔۔۔