مبارکباد عمار مبارک ہو

مغزل

محفلین
عمار میاں ۔ منفرد ہونا مبارک ہو
مگر مجھے یہ ایسا لگ رہا ہے جیسے طارق محمود نے کہا تھا۔

تجھ کو تنہا کر گیا ہے منفر د رہنے کا شوق
اب اکیلے بیٹھ کر یادوں کے منظر دیکھنا

ہم باہوت فونوا گھمائے مگر آپ نو ں بات کرنا مناسب نہ کھیال کیئں۔۔ تبھی تو ہم یہ شیر لکھنو کو مجبور ہوئیں ہیں۔
 
اس مرتبہ تو سب کچھ ڈبل ڈبل چل رہا ہے۔
ایک تو محفل پر منفرد کا عہدہ دوسری جانب اردو بلاگرز کی نمائندگی کر کے انفرادیت حاصل کرنے کا اعزاز۔
وہاں بھی شہرت بہتر ہوئی اور یہاں محفل پر بھی ۔۔
اس لیے ڈبل ڈبل مبارک بادیں :)
واقعی۔۔۔۔ بہت شکریہ۔ :)

عمار، بہت مبارک ہو۔ اردو بلاگنگ اور محفل پر منفرد ہونے کی اور شہرت بڑھنے کی بھی۔ :D

Congratulations.jpg
تھینکس ماوراء :hatoff:

عمار میاں ۔ منفرد ہونا مبارک ہو
مگر مجھے یہ ایسا لگ رہا ہے جیسے طارق محمود نے کہا تھا۔

تجھ کو تنہا کر گیا ہے منفر د رہنے کا شوق
اب اکیلے بیٹھ کر یادوں کے منظر دیکھنا

ہم باہوت فونوا گھمائے مگر آپ نو ں بات کرنا مناسب نہ کھیال کیئں۔۔ تبھی تو ہم یہ شیر لکھنو کو مجبور ہوئیں ہیں۔

:eek:
’باہوت فونوا گھمائے‘ :confused: کب گھمادیے آپ نے اتنے فونوا؟؟؟ :(
 
طالوت

محفلین
شاہ جہاں کہ نور جہاں بی بی ؟ شاہ جہاں بھی تو میل ہی تھا ----- چلو شاہ بی بی کہہ لیتے ہیں ۔ ہمارے محلے میں ایک مکرانی عورت تھی شاہ بی بی ، جاؤ اڑے اپنا شکل ہٹاؤ ادھر سے کچھ ایسی گفتگو کرتی تھی
وسلام
 
Top