مبارکباد عمار مبارک ہو

تعبیر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو
ویسے کتنا مشکل ہے نا ممتاز بننا
میں کب بنوں گی ؟؟؟

1189841708_yourock01.gif




1190039274_congrats7.gif
 
اچھا۔۔۔ یہ اس ممتاز کی بات ہورہی تھی۔۔۔ میں نے سوچا، پتا نہیں کون ممتاز انکل یا ممتاز آنٹی آگئے یہاں۔ :)
بہت بہت شکریہ اتنے اچھے انداز میں مبارک باد دینے کا ;) ویسے آپ بھی اس مقام پر جلد ہی پہنچنے والی ہیں۔۔۔ کاش آپ کو مبارک باد کا تھریڈ کھولنے کا اعزاز میرے پاس آئے۔
 

ظفری

لائبریرین
پتا نہیں کس بات کی مبارک باد ہے ۔۔۔۔۔ پھر بھی مبارکباد ہو ۔ بعد میں تفصیل سے پڑھوں گا کہ کس بات کی مبارک باد تھی ۔ ;)
 
لیکن محفل میں ممتاز کے عہدے پر تو پہنچ ہی سکتی ہو نا۔۔۔۔۔ اور جس رفتار سے دوڑ رہی ہو، امید ہے کہ جلد ہی مل جائے گا۔
 
وعلیکم السلام فرحت۔ بہت شکریہ۔۔۔ اور دیر کہاں، آپ تو بالکل وقت پر پہنچی ہیں۔ میں بھی تو ابھی ابھی ہی پہنچا ہوں محفل پر۔ :)
 
Top