علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

ماوراء

محفلین
رک جائیں۔۔۔۔۔۔

رک جائیں۔۔۔۔۔۔

حجاب اور شگفتہ رک جائیں۔۔۔۔قیصرانی کو جادو کا چراغ مل گیا۔۔۔ اور اس چراغ نے حجاب اور شگفتہ کا حصہ مکمل کر دیا۔۔۔

اس لیے۔۔۔۔۔۔​

حجاب اور شگفتہ سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ کچھ اور صفحات کا انتخاب کر لیں۔۔۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جادو کا چراغ نہیں ماوراء دراصل جاوید اقبال بھائی نے یہ سب کچھ لکھا تھا۔ انہی دنوں میں وکی پر مصروف تھا، دوسرا جی میل میں‌پوسٹ کنورسیشن کی شکل میں‌ آتی ہے، تو کئی حصے کنورٹ ہو کر پوسٹ ہونے سے رہ گئے تھے (جاوید بھائی ان پیج فائلز بھیجا کرتے تھے)

جاوید بھائی بہت معذرت کہ آپ کا کام اتنے دن رکا رہا :oops:
 
ماوراء

محفلین
نئی فہرست

جو صفحات لکھے جا رہے ہیں۔

66 - 95 شمشاد
126 - 155 محب علوی
186-215 نوید ملک
216-245 (216.......????) سیدہ شگفتہ ؟؟؟
1176 - 1205 ماوراء

جو صفحات باقی ہیں۔

606-635
666-695
696-725
726-755
876-905
1116-1145
1206-1235
1244-1247
1264-1272​
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:

قیصرانی، مجھے تو اس وقت یہ سب جادو کے چراغ سے کم نہیں لگ رہا۔ میں نے اپنا نیا جوش اور ولولہ اللہ کا نام پڑھ کر ہی شروع کیا تھا۔ اور اس نے کام کر دکھایا۔ خود سوچو7 لوگوں کے صفحات مکمل مل گئے۔ اس میں کتنا ٹائم لگ جاتا۔ جاوید کا بھی بہت شکریہ۔ :D
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرمارواء، یہ صفحات جی میل پرہی ہیں۔ میں کوشش کروں گاوقت نکال کرکچھ اورلکھ دوں۔ اورذراترتیب بنادیں کہ کس نےکون سے صفحات لیئے ہیں۔تاکہ صفحات ڈبل ٹائپ نہ ہوجائیں(شکریہ)

والسلام
جاویداقبال
 
ماوراء

محفلین
جاویداقبال نے کہا:

وعلیکم السلام

بہت شکریہ جاوید بھائی۔ یہ صفحات ابھی کسی کے پاس نہیں ہیں۔ آپ ان میں سے جو لینا چاہیں۔ لے لیجئے۔ :)

696-725
726-755
876-905
1116-1145
1206-1235
 
حجاب

محفلین
[align=right:f4eb5db109]واہ ماوراء کیا بات ہے یعنی بیٹھے بٹھائے کام مکمل :) ابھی میں نے لکھنا شروع نہیں کیا تھا۔
1244-1247
1264-1272
یہ دونوں پیجز میں لے رہی ہوں ، :p جلدی لکھ لیئے تو اور لے لوں گی :)
[/align:f4eb5db109]
 
سندباد

لائبریرین
606 سے 635 تک صفحات میں ٹائپ کرلوں گا۔ بس مجھے 606 کے شروع کا اور 635 صفحے کا آخری جملہ بتا دیا جائے۔ میرے پاس علی پور کا ایلی کے دو مختلف ایڈیشن موجود ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
دیکھو لو بس حجاب۔ اللہ کی طرف سے خاص مدد ہوئی ہے۔

میرا خیال ہے تمھیں اور صفحات لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
سند باد بھائی، میں‌نے پیغام کو ایڈٹ کر لیا ہے۔ آپ نے 606 سے 635 کی بات کی ہے یا 666 تا 695 صفحات کی؟
 
سندباد

لائبریرین
ماوراء مجھے آپ لوگ جو صفحات دینا چاہیں، اول اور آخر جملے لکھ دیجئے گا۔ اس وقت میں آف لائن ہو رہا ہوں۔ ان شاء اللہ کل مجھے اپنے صفحات کا پتہ لگ جائے گا۔ جو میں چند دنوں میں‌ ٹائپ کرکے پوسٹ کردوں گا۔
 
سندباد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
سند باد بھائی، میں‌نے پیغام کو ایڈٹ کر لیا ہے۔ آپ نے 606 سے 635 کی بات کی ہے یا 666 تا 695 صفحات کی؟
606 سے 635 تک صفحات میرے ذمے۔ بس آپ کو یہ تکلیف کرنی پڑے گی کہ اول و آخر جملے مجھے بتا دیں۔ شکریہ
اب کل ہی ملاقا ہوگی ۔ ان شاء اللہ
 
ماوراء

محفلین
سندباد نے کہا:

لگتا ہے جواب دینے میں نے بہت دیر کر دی۔ :(

606 صفحہ شروع ہوتا ہے۔۔۔

“ میں صرف ڈیڑھ مہینہ باقی تھا۔ ان حالات میں گوریوں کے سگنل کو دیکھنے کے لئے لازم تھا کہ۔۔۔۔۔“

635 صفحہ کی آخری لائن۔۔۔۔

“ہم تمھارے دوست ہیں۔ چھوٹا بولا۔ میرا نام بخشی ہے۔ اور یہ یہ بخاری ہیں۔
ہاں ہاں۔ ایلی نے سر ہلایا۔ اور یہ کیا ہے؟ بخشی نے پوچھا۔
 
ماوراء

محفلین
نئی فہرست

جو صفحات لکھے جا رہے ہیں۔

66 - 95 شمشاد
126 - 155 محب علوی
186-215 نوید ملک
216-245 (216.......????) سیدہ شگفتہ ؟؟؟
1176 - 1205 ماوراء
606-635 سند باد
1244-1247 حجاب
1264-1272 حجاب
666-695 قیصرانی
696-725 سیدہ شگفتہ
1116-1145 جاوید اقبال
1206-1235 نوید ملک

جو صفحات باقی ہیں۔

726-755
876-905
 
نوید ملک

محفلین
ماوراء یہ کیا جادو کی چھڑی گھمائی آپ نے جو باقی صفحات کی تعداد یوں گری جیسے پاکستان میں سٹاک ایکسپینج کے انڈیکس پوائینٹ :lol:
میرے بھی 2 صفحے رہتے ہیں ابھی مکمل کر دوں گا ۔ باقی کل ان میں سے کسی ایک پہ آنکھ بند کر کے انگلی رکھ دیں گے جو چھری تلے آ گئے وہ لکھ دوں‌گا
 
Top