علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

ماوراء

محفلین
[align=left:f306bce901]1- 35 Sarah-Qasrani
36- 65 Qasrani
66- 95
96- 125 Mawra
Muhib126- 155
156- 185 (156-177)Javed Iqbal
186-215
216-245 (216.......????) Shugufta
246- 275 Shamshad
276- 305
306- 335
336-365

366-395 Qasrani
396- 425 Qasrani
426-455 Qasrani
456-485 Qasrani
486-515
516-545 Qasrani
546-575 Shamshad
576-605 Qasrani
606-635
636-665 Sara
666-695
696-725
726-755

756-785 Mawra
786-815 Shamshad
816-845 Qasrani - Hijab
846-875. Hijab
876-905
906-935 Shamshad
936-965
966-995
996-1025

1026-1055 Javed Iqbal
1056-1085 Javed Iqbal
1086-1115 Javed Iqbal
1116-1145
1146-1175 Sara
Mawra 1176-1205
1206-1235

1236-1272 :::(1236-1238)(1239-1243)(1256-1258)(1259-1263)(1248-1255) Omar Draz
1244-1247
1264-1272

[/align:f306bce901]
 
دوست

محفلین
میری نا اہلی آخر رنگ دکھا ہی گئی :roll: :roll: ۔ چلیں اچھا کیا آپ نے 68 سے 95 مکمل کردئیے۔ میں اب آرام سے لبیک کی طرف توجہ دے سکوں گا۔ بہت دنوں بعد لکھنا شروع کیا ہے اسے دوبارہ سے۔
 
ماوراء نے کہا:
ہہہمممممممم۔۔۔۔۔۔۔huh

[s:a2786aa500]اچھا میں صفحہ 68 سے 95 تک شروع کر رہی ہوں۔[/s:a2786aa500]

اب میں 1176 سے 1205 تک لکھ رہی ہوں۔

واہ ماورا تم نے تو آتے ہی کام شروع کر دیا ، شاباش :lol:

ماورا نے دو ماہ کی چھٹیوں کے فورا بعد بجائے اپنے پن پسند مشغلہ یعنی گپ شپ کے کام کرنا شروع کردیا ہے بلکہ اوروں کے حصے کا بھی شروع کر دیا ہے۔ جیتی رہو ماورا۔

باقی سب احباب بھی سبق سیکھیں اور کام پوری توجہ، لگن اور ذمہ داری سے کیا کریں۔

منجانب
جنرل سیکریٹری
ادارہ ترغیب و تحریک ڈیجیٹل لائبریری
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہہہمممممممم۔۔۔۔۔۔۔huh

[s:ad0ef879ef]اچھا میں صفحہ 68 سے 95 تک شروع کر رہی ہوں۔[/s:ad0ef879ef]

اب میں 1176 سے 1205 تک لکھ رہی ہوں۔

واہ ماورا تم نے تو آتے ہی کام شروع کر دیا ، شاباش :lol:

ماورا نے دو ماہ کی چھٹیوں کے فورا بعد بجائے اپنے پن پسند مشغلہ یعنی گپ شپ کے کام کرنا شروع کردیا ہے بلکہ اوروں کے حصے کا بھی شروع کر دیا ہے۔ جیتی رہو ماورا۔

باقی سب احباب بھی سبق سیکھیں اور کام پوری توجہ، لگن اور ذمہ داری سے کیا کریں۔

منجانب
جنرل سیکریٹری
ادارہ ترغیب و تحریک ڈیجیٹل لائبریری

یہ جنرل سیکرٹری والا حادثہ کیا میرے پیچھے سے ہوا ہے۔ lol

گپ شپ لگانا تو شاید میں کبھی نہیں چھوڑ سکتی۔ کیونکہ پاکستان سے بھی میں باتونی کا خطاب ساتھ لے کر ہی آئی ہوں۔ حالانکہ کتنا کہاں تھا وہاں جا کر سنجیدہ ہی رہوں گی۔ اور محفل پر تو آجکل خاموشی ہی ہے۔ اب کیا میں اکیلی ہی پاگلوں کی طرح گپیں لگاتی رہوں۔ lol

اب تم بھی کوئی کام کر لو تاکہ مجھے بھی شاباش دینے کا موقع مل سکے۔
 
ماوراء

محفلین
دوست نے کہا:
میری نا اہلی آخر رنگ دکھا ہی گئی :roll: :roll: ۔ چلیں اچھا کیا آپ نے 68 سے 95 مکمل کردئیے۔ میں اب آرام سے لبیک کی طرف توجہ دے سکوں گا۔ بہت دنوں بعد لکھنا شروع کیا ہے اسے دوبارہ سے۔

دوست، لیکن 66 سے 95 تک صفحات تو ابھی رہتے ہیں۔ :?

اگر آپ نہیں لکھ سکتے۔۔تو نو مسئلہ۔

اور باقی۔۔ اگر کسی کے پاس وقت ہو تو تھوڑی توجہ اس طرف بھی دے دے۔ اس کام کو بھی پار لگا ہی دیں۔
 
حجاب

محفلین
ماوراء قیصرانی والے صفحات میں لکھ رہی ہوں، 816 سے 845 والے جو تھے ،قیصرانی نے 820 تک لکھے تھے ،باقی میں جلد ہی پورا کردوں گی۔
 
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہہہمممممممم۔۔۔۔۔۔۔huh

[s:b620b6ea11]اچھا میں صفحہ 68 سے 95 تک شروع کر رہی ہوں۔[/s:b620b6ea11]

اب میں 1176 سے 1205 تک لکھ رہی ہوں۔

واہ ماورا تم نے تو آتے ہی کام شروع کر دیا ، شاباش :lol:

ماورا نے دو ماہ کی چھٹیوں کے فورا بعد بجائے اپنے پن پسند مشغلہ یعنی گپ شپ کے کام کرنا شروع کردیا ہے بلکہ اوروں کے حصے کا بھی شروع کر دیا ہے۔ جیتی رہو ماورا۔

باقی سب احباب بھی سبق سیکھیں اور کام پوری توجہ، لگن اور ذمہ داری سے کیا کریں۔

منجانب
جنرل سیکریٹری
ادارہ ترغیب و تحریک ڈیجیٹل لائبریری

یہ جنرل سیکرٹری والا حادثہ کیا میرے پیچھے سے ہوا ہے۔ lol

گپ شپ لگانا تو شاید میں کبھی نہیں چھوڑ سکتی۔ کیونکہ پاکستان سے بھی میں باتونی کا خطاب ساتھ لے کر ہی آئی ہوں۔ حالانکہ کتنا کہاں تھا وہاں جا کر سنجیدہ ہی رہوں گی۔ اور محفل پر تو آجکل خاموشی ہی ہے۔ اب کیا میں اکیلی ہی پاگلوں کی طرح گپیں لگاتی رہوں۔ lol

اب تم بھی کوئی کام کر لو تاکہ مجھے بھی شاباش دینے کا موقع مل سکے۔

یہ عہدہ میں نے خود کو احتیاطا دیا ہے تاکہ کوئی اور اس پر قابض نہ ہوجائے اور یہ حادثہ نہیں واقعہ ہے جو تمہارے پیچھے نہیں تمہارے آگے پیش آیا ہے۔ سمجھی :p

خاموشی کو توڑنا بھی اب کیا تمہیں سکھایا جائے گا اور کب تک سکھایا جائے ، سیکھنے کی بھی کوئی عمر ہوتی ہے :wink:

میں کام کر رہا ہوں مگر ذرا آہستہ آہستہ تاکہ تمہیں اپنا کام چھوڑ کر مجھے شاباش دینے نہ لگ جاؤ۔ :)
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہہہمممممممم۔۔۔۔۔۔۔huh

[s:f43da16ad1]اچھا میں صفحہ 68 سے 95 تک شروع کر رہی ہوں۔[/s:f43da16ad1]

اب میں 1176 سے 1205 تک لکھ رہی ہوں۔

واہ ماورا تم نے تو آتے ہی کام شروع کر دیا ، شاباش :lol:

ماورا نے دو ماہ کی چھٹیوں کے فورا بعد بجائے اپنے پن پسند مشغلہ یعنی گپ شپ کے کام کرنا شروع کردیا ہے بلکہ اوروں کے حصے کا بھی شروع کر دیا ہے۔ جیتی رہو ماورا۔

باقی سب احباب بھی سبق سیکھیں اور کام پوری توجہ، لگن اور ذمہ داری سے کیا کریں۔

منجانب
جنرل سیکریٹری
ادارہ ترغیب و تحریک ڈیجیٹل لائبریری

یہ جنرل سیکرٹری والا حادثہ کیا میرے پیچھے سے ہوا ہے۔ lol

گپ شپ لگانا تو شاید میں کبھی نہیں چھوڑ سکتی۔ کیونکہ پاکستان سے بھی میں باتونی کا خطاب ساتھ لے کر ہی آئی ہوں۔ حالانکہ کتنا کہاں تھا وہاں جا کر سنجیدہ ہی رہوں گی۔ اور محفل پر تو آجکل خاموشی ہی ہے۔ اب کیا میں اکیلی ہی پاگلوں کی طرح گپیں لگاتی رہوں۔ lol

اب تم بھی کوئی کام کر لو تاکہ مجھے بھی شاباش دینے کا موقع مل سکے۔

یہ عہدہ میں نے خود کو احتیاطا دیا ہے تاکہ کوئی اور اس پر قابض نہ ہوجائے اور یہ حادثہ نہیں واقعہ ہے جو تمہارے پیچھے نہیں تمہارے آگے پیش آیا ہے۔ سمجھی :p

خاموشی کو توڑنا بھی اب کیا تمہیں سکھایا جائے گا اور کب تک سکھایا جائے ، سیکھنے کی بھی کوئی عمر ہوتی ہے :wink:

میں کام کر رہا ہوں مگر ذرا آہستہ آہستہ تاکہ تمہیں اپنا کام چھوڑ کر مجھے شاباش دینے نہ لگ جاؤ۔ :)

یہ واقعہ لگتا ہے پوشیدہ ہی ہوا ہے۔ جو میرے آگے ہوتے ہوئے بھی مجھے کچھ نظر یا پتہ نہیں چلا۔ چلو، ایسے حادثے دل کو خوش کرنے کے لیے ہونے ہی چاہیں۔

اگر سیکھنے کی واقعی ایک عمر ہوتی ہے تو مجھے یہ بتاؤ کہ تم نے اب تک کچھ سیکھا کیوں نہیں ہے؟

نہیں، میں اتنی کام چور نہیں کہ دوسروں کو سراہتے سراہتے خود اپنے کام ہی بھول جاؤں۔

ہاں یاد آیا۔۔ کہ اب یہاں باتیں نہ کرنا۔۔ورنہ زکریا کہیں ڈنڈا پکڑے ہی نہ آ جائیں۔
 
جو عین تمہارے سامنے ہو وہ تمہیں نظر نہیں آتا یہ تو پرانا مسئلہ ہے تمہارا کوئی بات نہیں۔

میں نے لکھا کہ سیکھنے کی بھی کوئی عمر ہوتی ہے کوئی یہ تو ہر عمر میں ہوتا ہے اس لیے سیکھنا تو چلتا رہے گا ویسے اس امید پر ہی تو کہیں تم کچھ بھی نہیں سیکھ رہی :p

زکریا آجکل کافی نرم ہے ، قیصرانی یہ رول ادا کر رہا ہے فکر نہ کرو :wink:
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی۔۔۔ او ہاں یاد آیا۔ اگر یہی بات ہے تو پھر خیر ہی ہے۔ ویسے بھی قیصرانی تو اپنا ہی بندہ ہے نا۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
نوید ملک نے کہا:
215-186 میں‌لکھ رہا ہوں ماوراء

بہت بہت شکریہ نوید۔

آپ کی مدد اسی طرح رہی تو ہم بہت جلد کتاب کو مکمل کر لیں گے۔ میں ابھی لائبریری لیڈر سے گزارش کرتی ہوں کہ آپ کو لائبریری ٹیم میں شامل کر لیا جائے۔
 
دوست

محفلین
سچی بتاؤں جی تو فی الوقت بہت سارا کام پینڈنگ پڑا ہوا ہے۔ دو تین دوستوں نے ترجمے پر نظر ثانی کرنے کو کہا ہوا ہے۔ خود میرا اپنا خیال ہے کہ لبیک کو جلد از جلد مکمل کروں۔
اس لیے علی پور کا ایلی ۔۔۔۔ :?
 
ماوراء

محفلین
جو صفحات باقی اور لکھے جا رہے ہیں۔
ابھی تو بہت زیادہ ہیں۔ تین لوگ کیسے پورا کریں گے اسے۔:cry: :?

66 - 95
126 - 155 محب علوی
186-215 نوید ملک
216-245 (216.......????) سیدہ شگفتہ ؟؟؟
276- 305
306- 335
336-365
486-515
606-635
666-695
696-725
726-755
816-845 حجاب
876-905
936-965
966-995
996-1025
1116-1145
1176 - 1205 ماوراء
1206-1235
1244-1247
1264-1272
 
ماوراء

محفلین
:786:

میں ایک نئے جوش اور ولولہ سے یہ پوسٹ کرنے لگی ہوں۔ میں نے عزم کر لیا ہے کہ اس کتاب کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ اس کے لیے چاہے تو مجھے زبردستی کسی سے کام لینا ہو۔(سوری) جیسا کہ شمشاد بھائی بھی آجکل محفل میں واپس آ چکے ہیں۔ اور قیصرانی کے بھی گلے شکوے دور ہو گئے ہیں۔

ہم نے اس کام کو ٹیم ورک سے شروع کیا تھا۔ اور اب تک یہ ٹیم بکھر چکی ہے۔ اس ٹیم میں اب صرف چند ایک لوگ ہی لکھنے میں ایکٹو ہیں۔ میں نوید کی بہت مشکور ہوں کہ میرے صرف ایک بار کہنے پر انھوں نے میری بات مانی۔ اور بہت تیز رفتاری سے اپنے صفحات مکمل کر رہے ہیں۔ بلکہ یہ بھی وعدہ کیا ہے کہ جہاں تک ہو سکے گا وہ ضرور لکھیں گے۔ (نوید نے ویسے تو شکریہ کہنے پر پابندی لگائی ہے۔لیکن وقفے وقفے سے یہ بہت ضروری ہوتا ہے۔:D)
آجکل حجاب، شگفتہ (میرا خیال ہے)، محب، نوید اور میں لکھ رہے ہیں۔

میں خاص طور پر شمشاد بھائی، قیصرانی اور جاوید سے کہوں گی کہ پلیز کچھ مدد کروا دیں۔ کہ اب منزل زیادہ دور نہیں۔
 
ماشاءللہ ماورا خدا نظرِ بد سے بچائے تم تو پوری خطیب بنتی جارہی ہو۔

لگتا ہے الیکشن لڑ لڑ کر تمہیں تقریریں اور رائے عامہ کو اپنے حق میں ہموار کرنے کا سلیقہ آگیا ہے ( دعائیں مجھے دینا نہ بھولنا جس نے کڑی ریاضت کے بعد یہ فن سکھایا تمہیں )۔ بسم اللہ سے شروع کرکے تم نے منجھے ہوئے سیاست دانوں والا کام کیا ہے اور اس کے فورا بعد جوش اور ولولے کا ذکر کرکے جو عزم کا اظہار کیا ہے اس کے بعد بندے ایک طرف کتاب خود ختم ہونے کا اعلان کردے گی ۔

لوگوں سے کام لینے کا فن تو جانتی ہو جیسا کہ ہم گذشتہ کتابوں میں لوگوں کو بہلا پھسلا کر لاتے رہے ہیں اور ان سے یہ نیک کام کرواتے رہے ہیں تو اس دفعہ بھی لوگ آئیں گے اور ذوق و شوق سے کام کریں گے اور بغیر زبردستی کے۔ شمشاد ، قیصرانی ، جاوید تو اپنے ہی بندے ہیں ان کے علاوہ مجھے نوید میں ایک ابھرتا ہوا روشن ستارہ نظر آتا ہے جو لائبریری کے آسمان پر پوری آب و تاب سے چمکنے والا ہے۔ اس کے علاوہ میں دیکھ رہا ہوں کہ ظفر احمد بہت چہچہاتے ہیں مگر کام کم کم ہی کرتے ہیں ، ان سے گذارش ہے کہ کچھ دھیان کام کی طرف بھی دیں اور بغیر کہے لکھنے کی ذمہ داری قبول کریں۔

ضبط نے بھی بہت ضبط سے کام لے لیا ، اب لکھنے کی باری ہے اور علی پور کا ایلی سے بہتر اور کیا کتاب ہوگی لکھنے کے لیے ، توجہ کریں۔
پاکستانی بھائی سے امیدیں ہیں مجھے کہ وہ ہاتھ ضرور بٹائیں گے ہمارا۔

اس کے علاوہ شمیل کہاں ہو تم ، لائبریری نے تمہیں پکارا ہے ۔

اور جو رہ گیا ہو وہ خود ہی آجائے مجھے کہنے کی ضرورت نہ پڑے ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بالکل ٹھیک، بہت پُر اثر خطبات ہیں دونوں !

محب علوی ، جہاں کہیں ہوں آنے میں بھلے دیر کریں مگر لکھنے میں دیر نہ کریں اور پوسٹ کرنے میں تو ہر گز نہیں
 
Top