عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

کاشفی

محفلین
n77637915494_4159706_3864.jpg

n77637915494_4159707_4067.jpg

n77637915494_4159709_4593.jpg
 
تعبیر

محفلین
جب بھی میں یہ تاپک دیکھتی ہوں خون کے گھونٹ پہ کر رہ جاتی ہوں۔
ایک سال تک میں مذہب اور سیاست پر کچھ نہیں بولی لیکن اس پوسٹ نے میرا وہ ریکارڈ توڑ دیا۔کیونکہ یہ یہاں تصاویر کی سیکشن میں ہے اس لیے اس پر نا چاہتے ہوئے بھی نظر پڑ جاتی ہے :mad: :mad: :mad:

خواہ زرداری ہو،بش رف ہو یا نواز شریف،الطاف یہ سب پاکستان کے دشمن ہیں ان میں سے کسی کا بھی قائد سے کیا مقابلہ

میں اپنی بھڑاس ایک ہی لفظ سے یہاں نکالنا چاہونگی

منحوسسسسسسسسسس

میں نہیں انٹرسٹڈ اس پوسٹ میں بالکل بھی اس لیے میرا خون اور نا جلائیں پلیززززززززززززززز
 
میر انیس

لائبریرین

بھائی ہماری قوم نے اچھے رہنمائوں (لیڈروں) کا ہمیشہ یہی تو حشر کیا ہے ورنہ مشرف کے دور میں 28 روپے ملنے والی چینی آج میں 70 روپے کلو نہ لایا ہوتا ۔ ہوسکتا ہے اللہ نے مجھکو شکر خورہ سمجھا ہو جبھی دے دی
 
dxbgraphics

سولہ کروڑ سے زائد عوام میں سے صرف چند سو ہی کےلئے وہ اچھے رہنما تھے

باقی سب انہیں فرشتہ سمجھتے ہیں
تسی تے سمجھ ہی گئے او
 
گرائیں

محفلین
بھائی ہماری قوم نے اچھے رہنمائوں (لیڈروں) کا ہمیشہ یہی تو حشر کیا ہے ورنہ مشرف کے دور میں 28 روپے ملنے والی چینی آج میں 70 روپے کلو نہ لایا ہوتا ۔ ہوسکتا ہے اللہ نے مجھکو شکر خورہ سمجھا ہو جبھی دے دی

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

کیا خوب معیار ہے حکمرانوں کی اچھائی کا۔ اگر یہی معیار ہے اچھائی کا تو پھر جنرل ضیاء مشرف سے اچھا تھا، اور جنرل ایوب جنرل ضیاء سے بھی۔

بھئی مان گیا میں آپ کو ۔ سلام پیش کرتا ہوں۔
 
وعلیکم سلام وعلیکم سلام
۔
بھائی میں نے کیا آپکو کوئی معیار بتایا یا پرویز مشرف کی شان میں کوئی قصیدہ پڑھا جسکی جو اچھی بات ہے وہ تو کہی جائے گی نا ۔ میں نے ایوب کا زمانہ تو نہیں دیکھا پر ضیاالحق کا ضرور دیکھا ہے جنکی یاد میں آج تک میان نواز شریف صاحب روتے ہیں اگر ضیا الحق صاحب کا زمانہ اچھا اور معیاری ہوسکتا ہے باوجود اپنے مخالفوں پر اندھا دھند کوڑے برسانے کے اسلام کے نام پر دھوکا دینے کے تو پھر مشرف تو ان سے کئی گناہ اچھا لیڈر تھا نا کم ازکم اسلام کے نام پر تو کسی کو دھوکا نہیں دیامگر چونکہ میاں صاحب انکا ہی تحفہ ہیں اسلئے آپکو انکا احترام کرنا واجب ہے ویسے انکے کئی اور بھی تحفہ اب پورا ملک بھگت رہا ہے۔
 
Top