مبارکباد عرفان سعید بھائی کے تین ہزار مراسلے :)

سین خے

محفلین
السلام علیکم

ہمارے بہت ہی اچھے محفلین عرفان سعید بھائی نے تین ہزار مراسلوں کا ہدف مکمل کر لیا ہے :) ہم ان کو اس سنگِ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی بہترین شراکت محفل پر ایسے ہی جاری رکھیں گے۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک عرفان بھائی اور ان کے خاندان کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا اور خوش و خرم رکھے آمین۔
 
عرفان سعید

مبارکباد کی لڑی شروع کرنے اور آپ کی نیک تمناؤں کا بہت بہت شکریہ سین خے صاحبہ
آپ نے میرے بارے میں جس حسنِ ظن کا اظہار کیا ہے، کوشش کروں گا کہ اسے قائم رکھ سکوں۔
 
آخری تدوین:

عرفان سعید

محفلین
عرفان سعید بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو :)

مبارک ہو عرفان سعید بھائی.

بہت مبارک ،عرفان بھائی ۔

آپ کو مبارک ہو عرفان صاب۔

بہت مبارک ہو عرفان بھائی۔

بہت بہت مبارک ہو عرفان بھائی! اللہ تعالی آپ کو دونوں جہانوں کی کامیابیاں اور سکون نصیب فرمائیں. آمین.

بہت مبارک ہو محترم۔

عرفان سعید بھائی بہت بہت مبارک ہو

آپ کو مبارک ہو عرفان بھائی ۔

بہت مبارک ہو عرفان سعید بھائی

سرجی بہت بہت مبارکباد
:rose::rose::rose:
خوش رہیں۔۔:)
تمام معزز محفلین کی تہنیت اور دعاؤں بھرے پیغامات کا بے حد شکریہ
 
Top