تاسف عبد العزیز راقم صاحب کو صدمہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
السلا م علیکم ورحمۃ اللہ تعالی و برکاۃ
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہم سب کے محترم دوست، اردو محفل کے رکن بزرگ شاعرعبدالعزیز راقم کی والدہ ماجدہ گزشتہ روز روالا کوٹ کشمیر میں داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں ہیں، مالک ومولا والدہ ماجدہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ ایوبی عطا فرمائے ، آمین
محفل کی ارکان ، ناطقہ، فیس بک اور ایس ایم ایس میگزین کی جانب سے تعزیت کے کلمات راقم صاحب کو بھیج دیے گیے ہیں ، احباب سے فاتحہ اور دعا کی درخواست ہے۔
والسلام
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور راقم صاحب اور دیگر لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے، آمین یا رب العالٰمین۔
 

وجی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ اپنا رحم و کرم کرے مرحوم پر اور انکے خاندان پر آمین ثم آمین
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور راقم صاحب اور دیگر لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے، آمین یا رب العالٰمین۔
 

ایم اے راجا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالٰمین۔
 

دوست

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ کریم مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے۔
آمین۔
 

راجہ صاحب

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالٰمین
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور راقم اور دیگر اقربا کو صبر جمیل دے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ کریم مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے۔
آمین۔
 

MughalS

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور راقم صاحب اور دیگر لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے، آمین یا رب العالٰمین۔
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

دعا ہے اللہ رب العزت مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور اُن کے درجات بلند فرمائیں۔
 

ابو لبابہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور راقم صاحب اور دیگر لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے، آمین یا رب العالٰمین۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھی کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔آمین
 

mfdarvesh

محفلین
16ggwwo.jpg


اللہ ان کی بخشش فرمائے، ان کے درجات کو بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top