مبارکباد ضبط ممتاز کے عہدے پر

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کے ایک فعال رکن ضبط دس ہزار خطوط کا ہدف عبور کر کے ممتاز کے عہدے پر متمکن ہوئے۔

ضبط آپ کو "ممتاز" کا یہ عہدہ بہت بہت مبارک ہو۔
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ہو بھتیجے۔ محفل کے واحد ممتاز ہو اس وقت شاید۔ باقی تو ناظمینِِِِِِِِ خاص بن چکے ہیں۔
 
عمر سیف

محفلین
مٹھائی لاؤ ۔ ۔ ۔۔ :rolleyes: ۔۔

مبارک تو دینی تھی باجو۔

خیر یہ گلاب جامن ہیں۔ انہی سے کام چلائیں اور شرط ہے کہ افطار کے بعد ہی کھانا۔
gulab-jamun.jpg
 
عمر سیف

محفلین
FMMI101-m.jpg

mixed.jpg

باقی ممبران بھی منہ میٹھا کر لیں۔ پر افطار کے بعد۔ فاتح، راہبر، پاکستانی، وارث، عیشل چاچو، شمشاد ۔۔
 
تیشہ

محفلین
مبارک تو دینی تھی باجو۔

خیر یہ گلاب جامن ہیں۔ انہی سے کام چلائیں اور شرط ہے کہ افطار کے بعد ہی کھانا۔
gulab-jamun.jpg

تمھیں پتا تو ہے مبارکیں میں کم ہی دیتی ہوں مجھے بس مٹھائی کھانی ہوتی ہے ۔ اس لئے مبارکباد نہ بھی دوں تو آ تو جاتی ہوں نا مٹھائی کی ہی خاطر ۔ ۔ تو سمجھ لیا کرو مبارک ہی دے لے رہی ہوں :grin::grin:

اتنے مزے کے گلاب جامن دکھا کر اب میرے جی کو للچا دیا ۔ ۔:( اب میں انکو کیسے کھاؤں بھلا :confused:
:(
 
باجو دل تو میرا بھی للچایا تھا گلاب جامن دیکھ کر اس لیے آج میں تو بازار سے لے بھی آیا۔ آپ بھی کھا لیں حجاب کی نظر ہے ان پہ:rolleyes:
 
Top