مبارکباد ضبط ممتاز کے عہدے پر

عمر سیف

محفلین
beeches2w.jpg



ضبط یہ لو میری طرف سے چاکلیٹس ، ۔۔

یہ بہت اچھا کیا افطار کر چکا ہوں اب جو مرضی مل جائے کھانے کو کھا لونگا۔:rolleyes:
 

عمر سیف

محفلین
چلیں کچھ تو ہو رہا ہے۔ آپ سویٹ سمجھ کہ نہ کھائیں آپ سمجھیں کہ آپ اے سی میں بیٹھے نمک پارے کھا رہے ہیں۔
 

محمد وارث

لائبریرین
سویٹ کیسے نہ سمجھوں بھائی جب ہے ہی یہ اتنی سویٹ۔ اور اے، سی اس ٹائم، توبہ۔ سیالکوٹ کا موسم بہت بدل گیا ہے اچھی خاصی ٹھنڈ ہو جاتی ہے رات کو۔
 

عمر سیف

محفلین
اگر سویٹس ہی ہیں تو نمکین بھی نہیں لگنی چاہئیں۔ آپ کھا کر تو دیکھیں۔
موسم پہلے سے بہت بدل چکا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
باجو دل تو میرا بھی للچایا تھا گلاب جامن دیکھ کر اس لیے آج میں تو بازار سے لے بھی آیا۔ آپ بھی کھا لیں حجاب کی نظر ہے ان پہ:rolleyes:



:grin:
آج میرا فریج بھرا پڑا ہے مٹھائی کے ڈبوں سے ۔ اور ڈبوں میں گلاب جامن ۔ ۔

میں کھا رہی ہوں اسوقت گلاب جامن میرے منہ میں ہے ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
Top