شہر کا نام تو بتائیں

شمشاد

لائبریرین
روڑکی، ہندوستان

بھارتی پنجاب کی طرف سے دہلی کی طرف سفر کریں تو صوبہ پنجاب کا آخری شہر روڑکی ہے۔ یہاں بہت بڑی Engineering University ہے، جس کی وجہ سے یہ شہر مشہور ہے۔

اب ق سے لکھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تاندلیانوالہ، پاکستان

یہ فیصل آباد کے قریب ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ یہاں غالباً گندم کی بہت بڑی منڈی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یا تو دیئے گئے شہر کے آخری حرف سے نام دیں یا پھر دیئے گئے حرف سے۔

و سے واہ کینٹ، پاکستان

یہاں پاکستان کی واحد اسلحہ ساز فیکٹری ہے اور اسی وجہ سے یہ مشہور ہے۔
 
Top