شہر کا نام تو بتائیں

شمشاد

لائبریرین
بالکل بڑھایا جائے۔

ط سے طائف بنتا ہے۔ سعودی عرب کا پُرفضا اور ٹھنڈا شہر ہے۔

اب حرف ‘ک‘ سے۔
 

شمشاد

لائبریرین
گوجرانوالہ، پاکستان
پہلوانوں کا اور کھانے پینے کے شوقین لوگوں کا شہر

اب ٹ سے
 

شمشاد

لائبریرین
واہ کینٹ، پاکستان

اسلحہ بنانے کی ایک ہی فیکٹری ہے واہ کینٹ میں، اسی وجہ سے مشہور ہے۔

ٹیکسلا قدیم تہذیب کی وجہ سے مشہور ہے، ٹیکسلا سے پشاور کی طرف سفر کریں تو چند میل کے فاصلے پر جرنیلی سڑک پر واہ کینٹ واقعہ ہے۔

اب ل سے لکھیں۔
 

عثمان

محفلین
وزیرستان شہر نہیں بلکہ ایک علاقہ اور قبائلی ایجنسی ہے جو شمالی اور جنوبی وزیرستان پر مشتمل ہے۔ اس میں کئی قصبے اور گاؤں ہیں۔

صوابی ، پاکستان
 

شمشاد

لائبریرین
ص سے پوچھا ہوتا تو صادق آباد بتا دیتا، ض سے تو ٹریول ایجنٹ کو بھی نہیں آ رہا کہ کون سا شہر ہوتا ہے۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں ایک نیا شہر بسانا پڑے گا اور اس کا نام کچھ ایسے رکھنا پڑے گا کہ حرف ض سے شروع ہو۔ ;)
 
Top