شہر کا نام تو بتائیں

شمشاد

لائبریرین
شہر کا نام لکھنے کے بعد کوئی حرف بھی تو دیا کریں، جس سے آنے والا رکن شہر کا نام لکھ سکے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نارنگ، پاکستان
لاہور سے نارووال جائیں تو راستے میں یہ شہر آتا ہے۔ اگرچہ چھوٹا سا شہر ہے لیکن چاول کی بہت بڑی منڈی ہے۔

اب گ سے۔
 
Top