مبارکباد شمشاد صاحب کو مبارک

تیشہ

محفلین
میری مبارکباد کا تو اب سب کو پتا ہی ہے تو کیونکر مبارکباد میں وقت ویسٹ کروں :D

مٹھائی ‘

:lol:
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل پکی، ویسے آپ ہیں کہاں؟ اگر میں اس وقت کال کروں تو؟ اور کس نمبر پر کروں؟
 
تیشہ

محفلین
گھر پر ہوں ابھی نمرہ اور مناہل کو لے کر آئی ہوں سکول سے ۔

پہلے والا موبائل جو اس نئے نمبر سے پہلے والا ہے آل ریڈی میں وہی یوز کرتی ہوں ۔ جس پر آپ کے ٹیکسٹ آتے ہیں وہی نمبر ۔
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

شمشاد بھائی، کوآپ کوبہت بہت مبارک باد قبول ہو۔

والسلام
جاویداقبال
 
فرذوق احمد

محفلین
ارے کمال ہے شمشاد بھائی کیا بات ہے آپ کی بیس ہزار پوسٹس مبارک ہو آپ کو۔۔آپ کو تو پرائڈ آف پرفارمنس کا خطاب مِلنا چاہئے
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

باجو بہت دفعہ کال کیا ہے لیکن ہر دفعہ “ سرکٹ بزی “ کا پیغام آ جاتا ہے۔

ابھی ای میل پر پیغام بھیجتا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
شمشاد بھائی، کوآپ کوبہت بہت مبارک باد قبول ہو۔
والسلام
جاویداقبال

و علیکم السلام جاوید بھائی

بہت شکریہ آپ کی مبارک باد کا اور کیا بنا آپ کی چھٹی کا؟
 
شمشاد

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
ارے کمال ہے شمشاد بھائی کیا بات ہے آپ کی بیس ہزار پوسٹس مبارک ہو آپ کو۔۔آپ کو تو پرائڈ آف پرفارمنس کا خطاب مِلنا چاہئے

فرذوق تمہاری مبارک باد کا شکریہ اور پرائڈ آف پرفارمنس ملنا تو چاہیے لیکن آجکل میری اور مشرف کی آپس میں بن نہیں رہی۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

بہت بہت شکریہ۔
0017.gif
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
گھر پر ہوں ابھی نمرہ اور مناہل کو لے کر آئی ہوں سکول سے ۔

پہلے والا موبائل جو اس نئے نمبر سے پہلے والا ہے آل ریڈی میں وہی یوز کرتی ہوں ۔ جس پر آپ کے ٹیکسٹ آتے ہیں وہی نمبر ۔

باجو بہت دفعہ کال کیا ہے لیکن ہر دفعہ “ سرکٹ بزی “ کا پیغام آ جاتا ہے۔

ابھی ای میل پر پیغام بھیجتا ہوں۔

جناب کوئی کسی کا سر نہیں کٹا نا ہی اب سرکٹ بزی ہے ۔ میرا سر کچھ دیر پہلے بزی تھا مگر دوسرے فون پر بزی تھا ۔ آپ نے کس نمبر پر کیا ؟ اب دونوں نمبر آن ہیں اور دونوں موبائل اس وقت میرے دائیں بائیں موجود ہیں بھلا اب کر کے دئکھئے ۔
 
بس دس منٹ اور،
 
Top