مبارکباد شمشاد صاحب کو مبارک

الف عین

لائبریرین
گریٹ شمشاد۔ کیا کارنامہ ہے۔ ذرا دوسری فورموں میں بھی اعداد و شمار دیکھیں کہ کیا یہ کسی بھی فورم کا پہلا کارنامہ تو نہیں۔
بہت بہت مبارک ہو شمشاد۔
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
ارے کمال ہے شمشاد بھائی کیا بات ہے آپ کی بیس ہزار پوسٹس مبارک ہو آپ کو۔۔آپ کو تو پرائڈ آف پرفارمنس کا خطاب مِلنا چاہئے

فرذوق تمہاری مبارک باد کا شکریہ اور پرائڈ آف پرفارمنس ملنا تو چاہیے لیکن آجکل میری اور مشرف کی آپس میں بن نہیں رہی۔
آپ وکیل ہیں یا صحافی :shock:
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:
گریٹ شمشاد۔ کیا کارنامہ ہے۔ ذرا دوسری فورموں میں بھی اعداد و شمار دیکھیں کہ کیا یہ کسی بھی فورم کا پہلا کارنامہ تو نہیں۔
بہت بہت مبارک ہو شمشاد۔

بہت شکریہ اعجاز بھائی
0017.gif

اور اعجاز بھائی دوسرے فورمز پر ممبرز کی اس سےکہیں زیادہ تعداد ہے خطوط کی۔
 

شمشاد

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
شمشاد نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
ارے کمال ہے شمشاد بھائی کیا بات ہے آپ کی بیس ہزار پوسٹس مبارک ہو آپ کو۔۔آپ کو تو پرائڈ آف پرفارمنس کا خطاب مِلنا چاہئے

فرذوق تمہاری مبارک باد کا شکریہ اور پرائڈ آف پرفارمنس ملنا تو چاہیے لیکن آجکل میری اور مشرف کی آپس میں بن نہیں رہی۔
آپ وکیل ہیں یا صحافی :shock:

نہ میں وکیل ہوں نہ صحافی، میری ان سے پرانی کھٹ پھٹ چلی آ رہی ہے۔ انہوں نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ مجھے وزیر اعظم بنائیں گے۔ میں ملک سے باہر کیا آیا، انہیں بہانہ مل گیا اور انہوں نے جھٹ سے شوکت عزیز کو بنا دیا۔ کیا تھا اگر دس روپے کا مجھے فون کر دیتے، اور وہ بھی انہوں نے کون سا اپنے پلے سے دینے تھے، تو میں پھٹ سے وہاں پہنچ جاتا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
شمشاد بھائی، آپ کو بہت مبارک ہو۔

دوسری تصویری یا رومن اردو فورمز، جو کہ گزشتہ کئی سال سے چل رہی، پر ممبران کی پوسٹس زیادہ ہو سکتی ہیں لیکن تحریری اردو فورمز میں اس وقت شمشاد بھائی کے خطوط کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

والسلام
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ نبیل بھائی
یہ آپ کے لیے
0017.gif


وضاحت کا شکریہ
واقعی یہ تو میں نے سوچا ہی نہ تھا۔
0032.gif
0032.gif
0032.gif
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد بھائی آپ نے تو کمال کر دیا ۔۔ آپ کو میری طرف سے بھی اس سنگِ میل کو عبور کرنے پر بہت بہت مبارک ہو ۔
 
شمشاد بھائی آپ تو ماشاللہ سے بیس ہزاریے ہوگئے مطلب سالارِ اعلٰی کے قریب۔ مبارک ہو جی۔
جب یہ ہزاروں کی سالاری کا چکر تھا تب تو بیس ہزارئے کم ہی ہوتے ہونگے، زمین پر آبادی بھی تو کم ہی تھی۔
اللہ کرے زورِ ٹائپنگ اور زیادہ
پھر سے مبارک باد
 

سارہ خان

محفلین
زبردست شمشاد بھائی۔۔ جس کسی نے بھی آپ کو شہنشاہ خطوط کہا تھا ۔۔ بالکل ٹھیک کہا تھا۔۔ :)
بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ :)
 
Top