شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

مقدس

لائبریرین
یہ تو فرضی باتیں ہیں۔ شاید تم نے وہ بات نہیں سنی جب ایک چھوٹا بچہ اپنی باجی کی رخصتی کے وقت اپنی امی کے دوپٹے کا پلو تھام کر پوچھتا ہے کہ امی یہ باجی کیوں رو رہی ہیں اور بھیا کیوں نہیں رو رہے؟ تو امی نے اپنے آنسو پونچھ کر کہا کہ بیٹا آج تمہاری باجی روئیں گی اور پھر ساری زندگی تمہارا بھیا۔
کتنی صداقت تھی نا اس بات میں؟
آپ کتنی بار روتے ہیں دن میں بھیا :rollingonthefloor:
 
مقدس

لائبریرین
میں نے کیا رونا ہے، دل ہی تو ہے جو خون کے آنسو روتا ہے اور دل جیسی چیز تو ہم پہلے ہی تمہاری بھابی کو دے چکے تو اسی کی چیز ہے، رلائے یا ہنسائے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہاہاہاہاہاہاہا ہاؤ سوئیٹ۔۔۔۔۔ ویسے میاؤں لوگ ایسی بات کر کے ہی بیویوں کو اور زیادہ بےوقوف بناتے ہیں :rollingonthefloor:
 
میں نے کیا رونا ہے، دل ہی تو ہے جو خون کے آنسو روتا ہے اور دل جیسی چیز تو ہم پہلے ہی تمہاری بھابی کو دے چکے تو اسی کی چیز ہے، رلائے یا ہنسائے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
یہ سب سے کارآمد حربہ ہے ایک بار پھر بیوی کی ہمدردیاں جیتنے کا :rollingonthefloor:
 
نیرنگ خیال بھائی کے پاس سے کنی کتراتے ہوئے
20160210_100458_HDR_zps5zk7nblx.jpg

کسی دن ضرور ان شاء اللہ.
ظالمو ادھر ہی تو میرا آفس ہء
 
Top