شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

سلمان حمید

محفلین
خود کیسے آ جاتے ہیں بھیا
میں "سوفٹ کی" نامی اپلیکیشن استعمال کرتا ہوں۔ اس سے لکھنا بھی آسان ہوتا ہے اور اس میں کی بورڈ کے اوپر الفاظ اپنی ترتیب کے ساتھ اس طرح آتے جاتے ہیں کہ آپ کو اکثر پورا فقرہ لکھنا نہیں پڑتا بلکہ اوپر سے الفاظ کا انتخاب کرتے جانا ہوتا ہے :)
 
سلمان حمید

محفلین
یار ویسے یہ سلمان حمید بھائی بھی بڑے سیانے ہیں کہاں ہم ان کی بات کر رہی تھیں اور اپنے میاؤں کی بات درمیان میں لے کر آ گئی

چالاکو بھیا ہیں ناں :rollingonthefloor:

اپنے نالج میں اضافہ کر رہے ہیں :rollingonthefloor:
کوئی بات نہیں تھوڑی دنیا داری سیکھ لینے دو:laughing:

ایک مظلوم کو یہ جان کر تسلی ہوتی ہے کہ وہ اکیلا نہیں ہے جو بیوی کا ظلم سہہ رہا ہے۔ مظلوموں کے دلوں کی ننھی منی خواہشوں کو تم کیا سمجھو ظالم بیویو :(
 
مقدس

لائبریرین
میں "سوفٹ کی" نامی اپلیکیشن استعمال کرتا ہوں۔ اس سے لکھنا بھی آسان ہوتا ہے اور اس میں کی بورڈ کے اوپر الفاظ اپنی ترتیب کے ساتھ اس طرح آتے جاتے ہیں کہ آپ کو اکثر پورا فقرہ لکھنا نہیں پڑتا بلکہ اوپر سے الفاظ کا انتخاب کرتے جانا ہوتا ہے :)
نئی چیز سیکھنا ایک مشکل عمل ہے میرے لیے :rollingonthefloor:
 
مقدس

لائبریرین
ایک مظلوم کو یہ جان کر تسلی ہوتی ہے کہ وہ اکیلا نہیں ہے جو بیوی کا ظلم سہہ رہا ہے۔ مظلوموں کے دلوں کی ننھی منی خواہشوں کو تم کیا سمجھو ظالم بیویو :(
یہی تو مسئلہ ہے بھیا ایک خوائش پوچھو تو دس ساتھ اضافی ہوتیں ہیں مظلوم شوہروں کی :rollingonthefloor:
 
سلمان حمید

محفلین
یہی تو مسئلہ ہے بھیا ایک خوائش پوچھو تو دس ساتھ اضافی ہوتیں ہیں مظلوم شوہروں کی :rollingonthefloor:
تو بس پھر ایک مظلوم مرد کی لکھی گئی ایک بات یاد آ گئی کہ جب کنوارے تھے اور کہا کرتے تھے کہ آج فلاں فلاں چیز پکا لو تو والدہ فرماتی تھیں کہ یہ خواہشیں اپنی بیوی سے پوری کروانا، اور جب بیوی سے کہا کہ فلاں چیز پکا دو تو جواب ملا کہ یہ خواہشیں اپنی امی سے پوری کروانی تھیں۔
 
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: جیسے ماں اپنی بیٹی کو کہتی ہے کہ نخرے شوہر کے گھر جا کر اٹھوانا اور شوہر کہتا ہے کہ یہ تو ماں باپ کے گھر کرنے تھے ناں :rollingonthefloor:
 
ایک مظلوم کو یہ جان کر تسلی ہوتی ہے کہ وہ اکیلا نہیں ہے جو بیوی کا ظلم سہہ رہا ہے۔ مظلوموں کے دلوں کی ننھی منی خواہشوں کو تم کیا سمجھو ظالم بیویو :(
مظلومیت کی انتہا آخری سٹیج ہے شوہر ہونا اور ظالم ہونے کی پہلی نشانی بھی شوہر ہونا ہی ہے:rollingonthefloor:
 
سلمان حمید

محفلین
یہی تو مسئلہ ہے بھیا ایک خوائش پوچھو تو دس ساتھ اضافی ہوتیں ہیں مظلوم شوہروں کی :rollingonthefloor:
اور ایسے ہی کسی نے ایک شادی شدہ مرد سے پوچھ لیا کہ آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تھے تو اس کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے اور بھرائی ہوئی آواز میں کہنے لگا کہ جو میرا دل کرتا تھا۔
 
سلمان حمید

محفلین
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: جیسے ماں اپنی بیٹی کو کہتی ہے کہ نخرے شوہر کے گھر جا کر اٹھوانا اور شوہر کہتا ہے کہ یہ تو ماں باپ کے گھر کرنے تھے ناں :rollingonthefloor:
یہ تو فرضی باتیں ہیں۔ شاید تم نے وہ بات نہیں سنی جب ایک چھوٹا بچہ اپنی باجی کی رخصتی کے وقت اپنی امی کے دوپٹے کا پلو تھام کر پوچھتا ہے کہ امی یہ باجی کیوں رو رہی ہیں اور بھیا کیوں نہیں رو رہے؟ تو امی نے اپنے آنسو پونچھ کر کہا کہ بیٹا آج تمہاری باجی روئیں گی اور پھر ساری زندگی تمہارا بھیا۔
کتنی صداقت تھی نا اس بات میں؟
 
Top