شادی خانہ بربادی

arifkarim

معطل
ایک انسان کسی دوسرے کو کیا دے سکتا ہے، کچھ بھی نہیں۔
آنے والی اپنا مقدر اپنے ساتھ لائے گی اور بچوں کا رزق آپ کے ذمہ نہیں ہے، اللہ تعالٰی ہر ذی روح کو روزی دیتا ہے اور اس میں زیادہ تعداد ان کی ہے جو اس کے ناشکرے ہیں۔

اچھا، اگر اولاد کا رزق خدا کی ذمہ داری ہے تو جو پاکستان میں‌نہ جانے کتنے والدین اپنی اولادوں‌کو رزق نہ دے سکنے کی وجہ سے اور بے درپے فاقوں کی وجہ سے خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں، یہ کسکی ذمہ داری ہے؟؟؟:confused:

اسلئے عبدللہ ٹھیک کہتے ہیں کہ اب ہمیں‌کتابوں کی بھول بھلیوں سے نکل کر "حقیقت" کا سامنا کرنا چاہیے۔
 

عسکری

معطل
اچھا، اگر اولاد کا رزق خدا کی ذمہ داری ہے تو جو پاکستان میں‌نہ جانے کتنے والدین اپنی اولادوں‌کو رزق نہ دے سکنے کی وجہ سے اور بے درپے فاقوں کی وجہ سے خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں، یہ کسکی ذمہ داری ہے؟؟؟:confused:

اسلئے عبدللہ ٹھیک کہتے ہیں کہ اب ہمیں‌کتابوں کی بھول بھلیوں سے نکل کر "حقیقت" کا سامنا کرنا چاہیے۔

100 فیصد صحیح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cool:

نہیں جی میں نے کہا تھا کہ اگر آپ ہار گئے تو مجھے کیا دینگے اور آپ نے کہا تھا کہ جو آپ مانگو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو آپ کا کیا بھروسہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا پتہ آپ شادی کرلیں اور ہمیں نہ بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور پھر آپکے"جو آپ مانگو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "کا کیا ہوگا؟

آپ فکر نا کرو اللہ وہ دن نا دکھاے مجھے اپنے شادی کا اس سے پہلے اٹھا لے گا
 

زین

لائبریرین
سب ایسے ہی کہہ رہے ہیں جب وقت آجائے گا تو قطار میں سب سے پہلے نا نا کرنے والے کھڑے ہوں گے
 

زین

لائبریرین
آپ نے ھماری ٹانگ کھینچ لی بھای:rollingonthefloor:

آپ کی ٹانگ قانون کی ٹانگ ہے یا ہمارے ہاتھ ؟

نہ با با نہ، میں اس قطار میں‌ہرگز شامل نہ ہوں گا، اگر زبردستی نہ کھڑا کر دیا گیا!


یہی کہہ کر آپ لوگ دوسروں کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں‌۔
:grin:
 

زین

لائبریرین
ویسے ہمارے ہاتھ پولیس یا ""قنون"" کے تو نہیں‌۔ لیکن "قنون " کے ہاتھ ہمارے ساتھ ہیں‌ ۔ :)
 

تیشہ

محفلین
ہمم۔۔۔یہ وہ والی مخالفت نہیں ہے۔ جو بات عارف نے ابھی اوپر کی۔ وہی بات ہے۔ معاشرے میں جو آجکل ہو رہا ہے، اس کو دیکھ کر معصوم;) ذہنوں پر اثر پڑ سکتا ہے۔
باقی ان شاءاللہ اگلے سال میرا بغیر کسی مخالفت کے شادی کرنے کا پورا ارادہ ہے۔:)




ماورہ ، میں نے تمھارے ولیمے کا ڈریس نکالا ہے ۔ :battingeyelashes:
shadikliyagood.jpg


مجھے اچھا لگا ، تو تمھارے لئے نکال لائی ۔ :party:
 

تیشہ

محفلین
میں اقراہ کے لئے ڈیزائن اور کلر وغیرہ دیکھ رہی تھی تو یہ بھی پسند آگیا :worried: سوچا یہ تو بہت ہیوی ہے منگنی پے تو پہنا نا جائے گا چلو تمھاری شادی کے لئے رکھ چھوڑتی ہوں پیشگی ۔ :notworthy:
 

تیشہ

محفلین
:rollingonthefloor:

جج نے میاں بیوی کی ناچاقی کے سلسلے میں فیصلہ سنانے سے قبل شوہر سے دریافت کیا ۔۔ گزشتہ پندرہ سالوں میں آپکو کبھی یہ محسوس ہوا کہ آپ دونوں میں ذہنی ہم آہنگی ہے :rolleyes: ؟


شوہر نے جواب دیا '' ایکبار محسوس ہوا تھا ''

جج نے دلچسپی سے پوچھا '' وہ کونسا موقع تھا ؟

شوہر نے جواب دیا '' جب ہمارے گھر میں آگ لگ گئی تھی تو ہم ایک ہی کھڑکی سے باہر کودے تھے ۔ :chatterbox:
zzzbbbbnnnn.gif


zzzbbbbnnnn.gif
 
Top