شادی خانہ بربادی

نیلم

محفلین
اور شمشاد بھائی کو نا بتائے کوئی یہ بات :grin: ویسے نکاح کرو پر اپنی پسند کا کرو ۔ پر خرچہ بہت ہوتا ہے سوچ سمجھ کر کرو :whistle:
خرچہ تو ابھی سٹارٹ ہونا ہے آپ ابھی سے گھبرا گئے :D
شمشاد بھائی کی فکر نہ کریں آپ ،اُنہیں بہت تجربہ ہے :D
 
شمشاد

لائبریرین
اسی دھاگے میں ہی اس کے نظریات تبدیل ہو گئے ہیں۔ صرف سال دو سال کی بات ہے۔ پھر یہ اور بھی تبدیل ہو جائے گا۔ بھلے ہی یہ کیسے کیسے دعوے کرتا رہے۔
 
عسکری

معطل
اسی دھاگے میں ہی اس کے نظریات تبدیل ہو گئے ہیں۔ صرف سال دو سال کی بات ہے۔ پھر یہ اور بھی تبدیل ہو جائے گا۔ بھلے ہی یہ کیسے کیسے دعوے کرتا رہے۔
اور کیا سرخآب کے پر نکل آئیں گے ؟;) میں نہیں بدلوں گاااااااااااااااا:grin:
 
یوسف-2

محفلین
  1. مجھے آج تک کوئ شادی کے بارے میں مطمعن نہین کر سکا۔
  2. میراخیال ھے شادی پرسنل معاملہ ھے ہرانسان کا ۔
  3. اگر کوی نہیں کرنا چاہتا اس کی مرضی۔
  4. اور مجھے شادی فضول بندھن لگتا ھے۔
1۔ اس میں کچھ قصور ”اُن“ کا بھی ہوگا۔ اور آپ تو ”میں نہ مانوں“ ہی کی رٹ لگائے ہوں گے :p
2۔ بالکل درست خیال ہے
3۔ بالکل۔ شادی کے لئے ہر دو فریق کی رجامندی لازمی ہے
4۔ یہ آپ کا خیال ہے، آپ کو تو اور بھی بہت کچھ فضول لگتا ہوگا
 
یار تم لوگ پرانی باتیں لے کر بیٹھ جاتے ہو ایک تو مجھے یہ سمجھ نہیں آتی :rolleyes:
 
Top