شادی خانہ بربادی

عسکری

معطل
مجھے آج تک کوئ شادی کے بارے میں مطمعن نہین کر سکا۔میراخیال ھے شادی پرسنل معاملہ ھے ہرانسان کا ۔اگر کوی نہیں کرنا چاہتا اس کی مرضی۔اور مجھے شادی فضول بندھن لگتا ھے۔
 
ماوراء

محفلین
میں کہتا ہوں کہ اگر شادی نہ ہی کی جائے تو بہتر ہے۔ ساری عمر کی غلامی میں جکڑ دیا جاتا ہے آزاد انسان!

مجھے آج تک کوئ شادی کے بارے میں مطمعن نہین کر سکا۔میراخیال ھے شادی پرسنل معاملہ ھے ہرنسان کا ۔اگر کوی نہیں کرنا چاہتا اس کی مرضی۔اور مجھے شادی فضول بندھن لگتا ھے۔
باقی تو پتہ نہیں کیا باتیں ہو رہی ہیں۔۔۔لیکن ان دونوں بھائیوں سے میں متفق ہوں۔ :grin: :p
 
عسکری

معطل
باقی تو پتہ نہیں کیا باتیں ہو رہی ہیں۔۔۔لیکن ان دونوں بھائیوں سے میں متفق ہوں۔ :grin: :p

میرے اسی باغی نظریے کی وجہ سے میرے بابا مجھے ایریل شارون کا چھوٹا بھای کہتے ھیں:hatoff:۔2 ماہ پہلے میرے چھوٹے بھای نے شادی کر لی ھے پر میرا 2090 تک شادی کا پرگرام نھیں یے۔:uncle:
 
arifkarim

معطل
آجکل کے مادی اور سماجی حالات کی وجہ سے شادیاں بری طرح ناکام ہو رہی ہیں۔ بچوں کی پرورش کے مسائل اور بڑھتی ہوئی آبادی کی روک تھام کیلئے شادی سے حتی الوسع گریز کرنا چاہیے!
 
arifkarim

معطل
جناب شادی اصول فطرت کے عین مطابق ہے۔ بھلے ہی کوئی کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو۔

شادی اصول فطرت ہے، اصول زمانہ نہیں! آجکل ہم پیسے سے کاروبار کرتے ہیں جو کہ اصول زمانہ ہے، اصول فطرت نہیں! ہم جہیز لیتے ہیں اور دیتے ہیں، یہ بھی اصول زمانہ ہے، اصول فطرت نہیں! اگرآج تمام انسان اپنی انسانی فطرت پر چل رہے ہوتے تو اسقدر بدحال نہ ہوتے:inlove:
 
ماوراء

محفلین
اب اس سے اگلا سوال یہ اٹھتا ہے کہ یہ باغی پن کیوں؟ آجکل کے رشتے اتنے ناپئدار کیوں؟ اور ہمیں اپنی آزادیاں پیاری کیوں؟:D
ایک تھریڈ کھلنا چاہیے اور اس پر بھی بات ہونی چاہیے۔۔میں سمجھتی تھی کہ شاید صرف میں ہی شادی کے خلاف ہوں۔:grin::drama:
 
arifkarim

معطل
اب اس سے اگلا سوال یہ اٹھتا ہے کہ یہ باغی پن کیوں؟ آجکل کے رشتے اتنے ناپئدار کیوں؟ اور ہمیں اپنی آزادیاں پیاری کیوں؟:D
ایک تھریڈ کھلنا چاہیے اور اس پر بھی بات ہونی چاہیے۔۔میں سمجھتی تھی کہ شاید صرف میں ہی شادی کے خلاف ہوں۔:grin:

بیشک کھول لیں۔ ویسے ناروے کے لوگ شادی کے زیادہ خلاف ہیں!:dancing:
 
عسکری

معطل
شادی آج کل کے دور میں نا کرنا ھی آرام دہ زندگی گزر سکتی ہے۔مجھے وہ آدمی نہیں مل رھا گس نے دنیا میں شادی ایجاد کی تھی۔اس کی ایجاد نے ہمارے لیے کتنی مصیبتیں پیدا کر رکھی ھیں۔
 
arifkarim

معطل
شادی آج کل کے دور میں نا کرنا ھی آرام دہ زندگی گزر سکتی ہے۔مجھے وہ آدمی نہیں مل رھا گس نے دنیا میں شادی ایجاد کی تھی۔اس کی ایجاد نے ہمارے لیے کتنی مصیبتیں پیدا کر رکھی ھیں۔

شادی ایک ایسا بندھن ہے جسمیں دو معصوم شہریوں کو آپس میں لڑنے پر مجبور کر دیا جاتا ہے!:biggrin:
 
ماوراء

محفلین
"شادی خانہ بربادی" اس سے زیادہ اچھا عنوان مجھے نہیں ملا۔ :grin:
چلیں۔۔اب سب شروع ہو جائیں۔ سب سے پہلے تو عبداللہ اور عارف بتائیں کہ شادی کے خلاف ہونے کی اصل وجہ کیا ہے اور کیوں ہے؟
اور اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے ماہر نفسیات کو دعوت دی جا سکتی ہے۔ کہ ایسے بچے جو فطرت سے ہٹ کر کام کرنا چاہتے ہیں وہ ایسا کیوں کرنا چاہتے ہیں اور اس کا حل کیا ہے۔ :grin:
ویسے اس پر سنجیدگی سے بات کی جا سکتی ہے۔:blush:
 
سب سے پہلے میں بچہ نہیں ھوں۔اور شادی سے مجھے بچپن سے نفرت ہے اپنی پوری زندگی میں میں نے 3 یا 4 شادیوں میں شرکت کی ھے ھوش سنبھالنے کے بعد۔مجھے سب سے زیادہ ڈر ایک عورت اور بچوں کی زمہ داری سے لگتا ہے۔اوپر سے اپنے آزادی خود مختاری چھن جانے کا ڈر۔اور مجھے لگتا ھے شادی ایک ڈرامہ ھوتا ھے گس میں لوگ زندگی بھر کردار ادا کرتے ہیں۔وفا دوستی محبت ایثار خاندانی نظام مجھے جھوٹی بناوٹ سے زیادہ کچھ نیہں لگتے۔:tongue:
 
Top