شادی خانہ بربادی

عبدان ابوحمزہ، اعمش، ابراہیم، علقمہ کہتے ہیں کہ میں عبداللہ بن مسعود کے ساتھ چل رہا تھا، تو انہوں نے کہا کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص مہر ادا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو تو وہ نکاح کرلے اس لئے کہ وہ نگاہ کو نیچی کرتا ہے اور شرمگاہ کو زنا سے محفوظ رکھتا ہے اور جس کو اس کی طاقت نہ ہو تو وہ روزے رکھے اس لئے کہ روزہ اس کو خصی بنا دیتا ہے۔
(صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1831 حدیث مرفوع مکررات 31 متفق علیہ 8 )
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں بھئی کلاس کیوں لینی ہے۔

یہ تو بڑی اچھی بات ہے کہ تم محبت پر یقین رکھتے ہو۔
 

یوسف-2

محفلین
یار تم لوگ پرانی باتیں لے کر بیٹھ جاتے ہو ایک تو مجھے یہ سمجھ نہیں آتی :rolleyes:
اس پرانے دھاگہ کو نیا کس نے کیون کیا۔ ایک تو میری سمجھ میں یہ بات نہیں آتی :)
پرانے دھاگہ، پرانے خیالات کو مٹی پاؤ جی تے نویں زندگی مبارک ہو۔ اللہ کرے آنے والی ہماری بھابی آپ کی دنیا و آخرت دونوں کو جنت بنادے آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
وقت کے ساتھ ساتھ یوسف بھائی عمران میں اور بھی بہت سے تبدیلیاں آئیں گی۔
اس وقت تک یہ اردو محفل کا رکن رہے۔
 
Top