تعارف سیکھنا زندگی کی علامت ہے۔

غزالہ ظفر

محفلین
جب بھی اردو زبان سے متعلق کسی الجھن میں مبتلا ہو کر جب بھی گوگل سرچ کا استعمال کیا، ہمیشہ اردو محفل سے تسلی بخش جواب پایا۔ مگر اتنے قابل احباب اور دانشوروں کی محفل میں داخل ہونے کی ہمت نہیں ہو رہی تھی ۔ آخر اب یہ جسارت کر ہی ڈالی۔۔۔ مگر فورم سے نا واقفیت کی بناء پر ابتدا ئی مراحل کی تکمیل میں کافی وقت لگا۔
وہ کہتے ہیں نا کہ سیکھنا زندگی کی علامت ہے ۔۔۔بس یہی ہمارا بھی نصب العین ہے :)
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید ۔ بے شک سیکھنا زندگی کی علامت ہے، سو خود بھی سیکھیے اور ہمیں بھی کچھ نا کچھ سکھاتی جائیے۔ :)
 
KwULv.png
 
Top