مبارکباد سین خے صاحبہ کو پہلا سال مبارک

سید عمران نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 13, 2018

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    6,314
    جھنڈا:
    Pakistan
    محفل کی بہت اچھی...
    پڑھی لکھی...
    سلجھی ہوئی...
    اور اس پر مستزاد امور خانہ داری خصوصا کھانا پکانے میں ید طولی رکھنے والی شخصیت شیف سین خے صاحبہ محفل پر ایک سال گزار چکی ہیں...
    سب سے پہلے انہیں اس کی مبارک باد دیتے ہیں...
    پھر پوچھتے ہیں کہ ان کا محفل پر یہ سال کیسا رہا...
    کانٹوں کی سیج یا پھولوں کی رہ گزر...
    جی تو شیف سین خے صاحبہ کیا فرماتی ہیں آپ اس بارے میں؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,045
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کو مبارک ہو سائرہ بہن ،
    آپ کا بھی شکریہ شاہ جی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    33,712
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    InLove
    مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,523
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    بہت مبارک ہو سین خے صاحبہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    6,387
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت بہت مبارک ہو سین خے بٹیا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بہت مبارک ہو محترمہ سین خے صاحبہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    1,892
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sad
    بہت بہت مبارک ہو
    اچھا لکھتی ہیں آپ۔
    اللہ تعالیٰ مزید توفیق دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,642
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    آپ کو مبارک ہو سین خے صاحبہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    3,987
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    سین خے صاحبہ آپ کو بہت مبارک ہو :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    4,972
    سین خے مبارک باد قبول فرمائیے! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,581
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کو بہت مبارک ہو! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سید عمران بھائی مبارکباد دینے کا بے انتہا شکریہ :) یہ آپ کی بڑائی ہے کہ آپ کو مجھ میں اتنی خوبیاں نظر آرہی ہیں ورنہ بہرحال میں اتنی بھی اچھی نہیں ہوں :D اور ہاں اگر کسی شیف نے یہاں کا رخ کر لیا تو مجھ ہوم کک کو آپ کی طرف سے شیف قرار دئیے جانے پر اس نے بے ہوش ہی ہو جانا ہے :giggle::p ایک بار پھر بہت بہت شکریہ :)

    میرا تجربہ تو محفل پر اچھا ہی رہا ہے :) مجھے کسی سے کوئی شکایت بھی نہیں ہے۔ محفل کی سب سے اچھی بات جو کہ میں بار بار بول چکی ہوں وہ یہ ہے کہ انتظامیہ جو بھی فیصلے کرتی ہے، سامنے کرتی ہے۔ کبھی کوئی ڈمی ایڈمنسٹریٹوو اکاوَنٹ سے ایسے فیصلے نہیں ہوئے۔ اختلاف ہو سکتا ہے پر یہ بہت بڑی بات ہے کہ انتظامیہ ہم لوگوں کے طعنے اور جوتے وغیرہ کافی بہادری سے برداشت کرتی ہے :D اور یہ محفل کی بہت بڑی کامیابی ہے :)

    اس کے علاوہ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہاں خواتین کو بے عزت نہیں کیا جاتا جو کہ میں نے اصل زندگی اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بہت ہوتے دیکھا اور بھگتا ہے :) اس میں کریڈٹ پرانے ممبرز کو جاتا ہے کہ وہ ہر جگہ اس طرح کی باتوں کی مذمت کرتے ہیں اور میں اسی لئے یہاں ٹکی ہوئی ہوں۔ غائب ہوتی ہوں پر چکر ضرور لگاتی ہوں۔

    دوسری سب سے بڑی بات یہاں سب پڑھے لکھے اور سلجھے ہوئے افراد ہیں۔ مراسلوں کا معیار میں نے محفل سے زیادہ کہیں اور اچھا نہیں دیکھا :) بہت کچھ سیکھا ہے اور سیکھنے کو ملتا رہتا ہے :) اردو کے لئے جتنا یہاں کام ہوا ہے ویسا کام کہیں بھی دیکھنے کو نہیں ملتا۔

    ایک اور بات جو سب سے اچھی لگتی ہے کہ سب بہت معتدل رویے کے مالک ہیں :) لڑائی اختلافات چلتے رہتے ہیں پر پھر دوسری ہی کسی لڑی میں ہنس بول بھی لیتے ہیں۔ یہ بہت بڑی بات ہے کہ یہاں کہ مستقل ممبرز دل میں کسی کے لئے بات رکھ کر نہیں بیٹھتے اور ساری زندگی کے لئے دشمنی نہیں بناتے۔ کچھ حملے وغیرہ لڑائیوں کی بدولت کچھ شرارتی عناصر کی طرف سے نظر آتے ہیں پر مجھے لگتا ہے کہ زیادہ تر ممبرز کے معتدل رویے کی وجہ سے وہ تھم جاتے ہیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • متفق متفق × 3
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    شکریہ عدنان بھائی :)

    شکریہ زیک بھائی :)

    بہت شکریہ فہد :)

    بہت بہت نوازش خلیل بھائی :)

    بہت مہربانی بھائی :)

    بہت شکریہ عبید بھائی :) اور جزاک اللہ

    مہربانی وارث بھائی :)

    بہت شکریہ اے خان :)

    نوازش فرقان بھائی :)

    بہت شکریہ عثمان بھائی :)
    خوش رہیں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  14. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,331
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت مبارک ہو بہن۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    1,167
    مبارک ہو بہنا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سین خے بہن یہاں آپ نے جو قیمتی مشورے ککنگ کے حوالے سے ، اس کے لئے آپ کا بہت بہت شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    6,314
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ اس وجہ سے کہ اختلاف موضوع سے ہوتا ہے ۔۔۔
    شخص سے نہیں۔۔۔
    جو یہ بات سمجھ لے وہ کسی کا دشمن نہیں بن سکتا!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    6,314
    جھنڈا:
    Pakistan
    واقعی۔۔۔
    ڈشوں کے صرف نام ہی ایسے ایسے بتاتی ہیں کہ اچھے اچھوں کے ہوش اڑ جاتے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    189
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔
    یہاں پر بھی جوتا ؟؟؟؟؟؟:lol:
    چلیں جی جوتا ٹرینڈ بڑھتے بڑھتے محفل تک بھی پہنچ ہی گیا ۔ ۔ ۔:lol:
    اب اگر کسی نے شر پھیلانے کی کوشش کی تو محترمہ سین خے بہن کا جوتا تیار ہے۔:silly:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  20. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    4,532
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت مبارکباد سین خے سس:bighug:
    [​IMG]
    میری بہت فیورٹ ہیں ۔۔ ایک بات میں کہنا چاہوں گی۔ جو بھی بات کرتی ہیں دلائل کے ساتھ کرتی ہیں ورنہ چپ رہتی ہیں۔۔ انسان کو ایسا ہی ہونا چاہیے۔۔۔۔ یہ بات ان سے میں نے سیکھی۔ اس لیے میں بھی چپ رہنے کی "کوشش" کرتی ہوں ۔۔ ویسے میرا گزارا نہیں۔۔ :laugh:
    دوسری بات انسان کو اپنے کردار میں اتنا ہی سٹرونگ ہونا چاہیے جتنا انہیں پایا۔۔ سچ اے نائس سویٹی پریٹی گرل۔۔ (زیادہ تو نہیں ہوگیا۔۔:laugh:)

    [​IMG]
    ارے سب سے اچھی بات تو رہ ہی گئی۔۔ کھانا۔۔ واہ۔۔ کھانے بہت مزے کے شیئر کرتی ہیں۔۔ لیکن ایک چیز ہے بہت بہت مشکل چیزوں کے نام ہوتے۔۔ ۔۔ میرا بھی خواب ہے کبھی مجھے بھی ایسی چیزیں بنانی آئیں۔۔ لیکن ہمارے ہاں مسئلہ بہت سی چیزیں دستیاب نہیں ہوتی۔۔اس لیے دیکھنے ،پڑھنے پر اکتفا:)
    پھول کو پھول دینے مجھے بہت اچھے لگتے۔۔ :D
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4

اس صفحے کی تشہیر