مبارکباد سین خے صاحبہ کو پہلا سال مبارک

بہت مبارکباد سین خے سس:bighug:
7h7kZSD.gif

میری بہت فیورٹ ہیں ۔۔ ایک بات میں کہنا چاہوں گی۔ جو بھی بات کرتی ہیں دلائل کے ساتھ کرتی ہیں ورنہ چپ رہتی ہیں۔۔ انسان کو ایسا ہی ہونا چاہیے۔۔۔۔ یہ بات ان سے میں نے سیکھی۔ اس لیے میں بھی چپ رہنے کی "کوشش" کرتی ہوں ۔۔ ویسے میرا گزارا نہیں۔۔ :laugh:
دوسری بات انسان کو اپنے کردار میں اتنا ہی سٹرونگ ہونا چاہیے جتنا انہیں پایا۔۔ سچ اے نائس سویٹی پریٹی گرل۔۔ (زیادہ تو نہیں ہوگیا۔۔:laugh:)

otzJwAZ.gif

ارے سب سے اچھی بات تو رہ ہی گئی۔۔ کھانا۔۔ واہ۔۔ کھانے بہت مزے کے شیئر کرتی ہیں۔۔ لیکن ایک چیز ہے بہت بہت مشکل چیزوں کے نام ہوتے۔۔ ۔۔ میرا بھی خواب ہے کبھی مجھے بھی ایسی چیزیں بنانی آئیں۔۔ لیکن ہمارے ہاں مسئلہ بہت سی چیزیں دستیاب نہیں ہوتی۔۔اس لیے دیکھنے ،پڑھنے پر اکتفا:)
پھول کو پھول دینے مجھے بہت اچھے لگتے۔۔ :D
37vmDHK.gif
آج پتہ چل گیا یہ گل بوٹے "friends18.con" کے کھلائے ہوئے ہیں۔:):)
 
ہادیہ

محفلین
آج پتہ چل گیا یہ گل بوٹے "friends18.con" کے کھلائے ہوئے ہیں۔:):)
؟؟؟
میں اس سائیٹ پہ کبھی نہیں گئی۔۔ گوگل اینیمیشن امیج سرچ کرتی ہوں۔ بتاچکی ہوں پہلے ہی۔ میرا کوئی کمال نہیں:)... بھئی مجھے پھیکی مبارکباد پسند نہیں۔۔
 
سین خے

محفلین

بہت شکریہ تابش بھائی :)

مہربانی بھائی :)

سین خے بہن یہاں آپ نے جو قیمتی مشورے ککنگ کے حوالے سے ، اس کے لئے آپ کا بہت بہت شکریہ۔

موسٹ ویلکم لئیق بھائی :)
 
سین خے

محفلین
یہ اس وجہ سے کہ اختلاف موضوع سے ہوتا ہے ۔۔۔
شخص سے نہیں۔۔۔
جو یہ بات سمجھ لے وہ کسی کا دشمن نہیں بن سکتا!!!

یہ اچھی بات میں نے یہاں ہی دیکھی ہے۔ ورنہ میرے دیکھنے میں ایسا بھی آیا ہے کہ کسی کی کوئی بات پکڑ کر سالوں لوگ طعنے مارتے رہتے ہیں اور بے عزت کرنے کا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے :)
 
سین خے

محفلین
بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔

بہت بہت شکریہ بھائی آپ کا :)

بہت مبارکباد سین خے سس:bighug:
7h7kZSD.gif

میری بہت فیورٹ ہیں ۔۔ ایک بات میں کہنا چاہوں گی۔ جو بھی بات کرتی ہیں دلائل کے ساتھ کرتی ہیں ورنہ چپ رہتی ہیں۔۔ انسان کو ایسا ہی ہونا چاہیے۔۔۔۔ یہ بات ان سے میں نے سیکھی۔ اس لیے میں بھی چپ رہنے کی "کوشش" کرتی ہوں ۔۔ ویسے میرا گزارا نہیں۔۔ :laugh:
دوسری بات انسان کو اپنے کردار میں اتنا ہی سٹرونگ ہونا چاہیے جتنا انہیں پایا۔۔ سچ اے نائس سویٹی پریٹی گرل۔۔ (زیادہ تو نہیں ہوگیا۔۔:laugh:)

otzJwAZ.gif

ارے سب سے اچھی بات تو رہ ہی گئی۔۔ کھانا۔۔ واہ۔۔ کھانے بہت مزے کے شیئر کرتی ہیں۔۔ لیکن ایک چیز ہے بہت بہت مشکل چیزوں کے نام ہوتے۔۔ ۔۔ میرا بھی خواب ہے کبھی مجھے بھی ایسی چیزیں بنانی آئیں۔۔ لیکن ہمارے ہاں مسئلہ بہت سی چیزیں دستیاب نہیں ہوتی۔۔اس لیے دیکھنے ،پڑھنے پر اکتفا:)
پھول کو پھول دینے مجھے بہت اچھے لگتے۔۔ :D
37vmDHK.gif

ہادیہ، آپ کی پرخلوص خواہشات کا بہت بہت شکریہ :) خوش رہیں۔

:D واقعی کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہے۔ خاص طور پر مضبوط کردار اور پریٹی :p

اصل میں آپ میں خود اتنی خوبیاں ہیں کہ آپ کو مجھ میں بھی نظر آرہی ہیں :) ورنہ میرا اپنا تو کوئی کمال نہیں ہے۔ ایک بار پھر بہت بہت شکریہ!
 
ہادیہ

محفلین
ہادیہ، آپ کی پرخلوص خواہشات کا بہت بہت شکریہ :) خوش رہیں
:):):)
واقعی کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہے۔ خاص طور پر مضبوط کردار اور پریٹی :p
ہاہاہاہا۔۔ یہ میں نے آپ کو چھیڑنے کے لیے کہا تھا:D
اصل میں آپ میں خود اتنی خوبیاں ہیں کہ آپ کو مجھ میں بھی نظر آرہی ہیں :) ورنہ میرا اپنا تو کوئی کمال نہیں ہے۔ ایک بار پھر بہت بہت شکری
ارے۔۔ یہ میری تعریف ہوگئی:noxxx:
شکریے کا بہت شکریہ۔۔ اتنی بار شکریہ :daydreaming::bighug:
 
جاسمن

لائبریرین
سین خے!
السلام علیکم۔
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
آپ میری بھی پسندیدہ محفلین ہیں۔ ہادیہ نے جو باتیں کہیں وہی میرے دل کی باتیں بھی ہیں۔
اور آپ نے جو محفل کے حوالے سے باتیں وہ بھی میرے دل کی باتیں ہیں۔:D:LOL:ہاہاہا۔
گویا ہم،کافی ہم مزاج ہیں۔:)
 
سین خے

محفلین

شکریہ بھائی :)

وعلیکم السلام جاسمن سس :) نیک خواہشات اور دعاوَں کے لئے بہتتتتت شکریہ۔ جزاک اللہ۔ اللہ پاک آپ کے لئے بھی آسانیاں عطا فرمائے آمین

مجھے محسوس ہوتا ہے آپ بہت زیادہ نرم مزاج ہیں جبکہ میں اتنی نرم مزاجی کا کبھی بھی مظاہرہ نہیں کر سکتی :) آپ کا حسنِ ظن ہے کہ مجھے اپنا ہم مزاج سمجھتی ہیں :)

آپ سہیلیوں کی ایسی باتوں کو زیادہ سیریس نہ لیا کریں ۔

سہلیاں مجھے اگر ایک طعنہ مارتی ہیں تو میں جواب میں دو تین طعنے بمعہ لمبی لتاڑ ان کی خدمت میں پیش کرتی ہوں :rolleyes: :D

اصل میں میرا اشارہ خاص طور پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی جانب تھا۔ آپ فیس بک کو لے لیں۔ ایسے گروپ جہاں مباحثے ہوتے ہیں خاص طور پر سیاسی یا مذہبی تو وہاں آپ کو دیکھنے کو ملے گا کہ کس طرح لوگ لمبی لمبی دشمنیاں چلاتے ہیں اور ایک دوسرے کو ذلیل کرنے کے بہانے تلاش کرتے ہیں۔ ایک سال پہلے جو لڑائی چل رہی ہوتی ہے اور جن لوگوں کے درمیان چل رہی ہوتی ہے، اس کی بازگشت ایک سال بعد بھی سنائی دیتی ہے۔ دس، دس فیک آئی ڈیز بنا کر ایک دوسرے پر حملے کرتے ہیں اور سامنے والے کو نیچا دکھانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں۔ اور زبان پر تو کسی کی کوئی لگام ہی نہیں ہے۔

اب اگر محفل کو دیکھا جائے تو اس حساب سے محفل بہت بہتر محسوس ہوتی ہے۔ہر طبقہ فکر کے افراد موجود ہیں اور پھر بھی اتنی خطرناک صورتحال کبھی دیکھنے کو نہیں ملتی ہے :)
 
سہلیاں مجھے اگر ایک طعنہ مارتی ہیں تو میں جواب میں دو تین طعنے بمعہ لمبی لتاڑ ان کی خدمت میں پیش کرتی ہوں
ایتھے رکھ
اصل میں میرا اشارہ خاص طور پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی جانب تھا
اور میں نے مذاق کیا تھا
اب اگر محفل کو دیکھا جائے تو اس حساب سے محفل بہت بہتر محسوس ہوتی ہے۔ہر طبقہ فکر کے افراد موجود ہیں اور پھر بھی اتنی خطرناک صورتحال کبھی دیکھنے کو نہیں ملتی ہے
ایک دفعہ بہت ہی بری صورتحال یہاں بھی پیش آئی تھی، جب ایک معروف اور قابل احترام مذہبی شخصیت کا مذاق اڑانے کے لئے ایک دھاگہ کھولا گیا اور گزارش کے باوجود انتظامیہ نے اس دھاگے کو حذف کرنے سے صاف انکار کر دیا۔
 
Top