مبارکباد سید عمران بھائی کو منصب دس ہزاری مبارک ہو ۔

محمد فہد

محفلین
عمران بھائی، کو دس ہزار کا یہ سنگ میل، اور مفتی کا لقب بہت بہت مبارک ہو :)
اللہ رب العزت آپکو سدا اپنی امان میں رکھیں خوشیاں دیں اور آپ کو صحت والی اور ایمان والی لمبی ذندگی عطا فرمائے آمین۔
 

محمد فہد

محفلین
وعلیکم السلام

اللہ کریم سے بہت دعا ہے کہ وہ پاک ذات آپ کو دنیا جہان کی نعمتوں سے نوازے، کبھی کسی کا محتاج نا بنائے ،آپ کی اولاد کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ، اپنا خصوصی کرم اور فضل آپ اور آپ کے سب گھر والوں، عزیزوں کو عطا فرمائے ،دنیا و آخرت کا نافع علم حاصل کرنے اور دوسروں کی پہنچانے کا باعث آپ کی ذات بنے، روز قیامت اللہ پاک ہر کامیابی سے ہمکنار کرے،حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔
آمین ثم آمین
یارب العالمین


آمین یارب
 

سید عمران

محفلین
عمران بھائی، کو دس ہزار کا یہ سنگ میل، اور مفتی کا لقب بہت بہت مبارک ہو :)
اللہ رب العزت آپکو سدا اپنی امان میں رکھیں خوشیاں دیں اور آپ کو صحت والی اور ایمان والی لمبی ذندگی عطا فرمائے آمین۔
فہد بھائی آپ کا شکریہ بہت بہت...
لقب کا ڈھول بڑے بھیا نے گلے میں ہمارے ڈالا، لیکن اسے بجا دوسرے رہے ہیں!!!
 
آخری تدوین:
Top