مبارکباد سید عمران بھائی کو منصب دس ہزاری مبارک ہو ۔

lamar_43593183697524737059.gif


الحمدللہ !
مفتیِ محفل جناب سید عمران بھیا کے دس ہزار مراسلے مکمل ہوئے ۔
ہم انھیں منصب دس ہزاری پر مبارک باد پیش کرتے ہیں


9eab2f5212573bf387372b83f9687002.gif
9eab2f5212573bf387372b83f9687002.gif
9eab2f5212573bf387372b83f9687002.gif


10000-Clusters-GIF1.gif


1_gif__8_.gif


Congratulations-With-Beautiful-Angel-Girl.gif


feaf0a10.gif
feaf0a10.gif
feaf0a10.gif
feaf0a10.gif
feaf0a10.gif


سید عمران بھیا محفل کی قابل قدر ہستی ہیں ۔خوش مزاج ، عمدہ اسلوب ، بہترین لکھاری اور کئی اچھی خوبیاں ان کی شخصیت کا حصہ ہیں ۔
اس مبارک موقع پر ہماری جانب سے کچھ پھولوں کے تحائف نیک تمناؤں کے ساتھ پیش خدمت ہیں

rosgol.ir%20%2858%29.gif


%D8%B9%DA%A9%D8%B3-%D9%88-%D8%AA%D8%B5%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%B1-%DA%AF%D9%84-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DA%A9-%D8%AC%D8%AF%DB%8C%D8%AF-2.gif


1c4d6bc158043b560e875102814d1ac6.gif



securedownload2.gif


آپ کے لیے محبت اور پر خلوص دعاؤں کا گلدستہ

اللہ کریم سے بہت دعا ہے کہ وہ پاک ذات آپ کو دنیا جہان کی نعمتوں سے نوازے، کبھی کسی کا محتاج نا بنائے ،آپ کی اولاد کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ، اپنا خصوصی کرم اور فضل آپ اور آپ کے سب گھر والوں، عزیزوں کو عطا فرمائے ،دنیا و آخرت کا نافع علم حاصل کرنے اور دوسروں کی پہنچانے کا باعث آپ کی ذات بنے، روز قیامت اللہ پاک ہر کامیابی سے ہمکنار کرے،حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔
آمین ثم آمین
یارب العالمین
 

سید عمران

محفلین
جزاک اللہ آپ کی اتنی محنت کا۔۔۔
اور دوبارہ جزاک اللہ آپ کی دعاؤں پر۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی یہ تمام دعائیں لگادیں!!!
 

سید عاطف علی

لائبریرین
جزاک اللہ آپ کی اتنی محنت کا۔۔۔
اور دوبارہ جزاک اللہ آپ کی دعاؤں پر۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی یہ تمام دعائیں لگادیں!!!
نقیبی بھائی پر لگائے تمام تر فتاوی جات کا بیک قلم و بیک مراسلہ خوب ازالہ کیا آپ نے۔ ۔ ۔
آپ کو بہت مبارک باد۔
 

سید عمران

محفلین
نقیبی بھائی پر لگائے تمام تر فتاوی جات کا بیک قلم و بیک مراسلہ خوب ازالہ کیا آپ نے۔ ۔ ۔
آپ کو بہت مبارک باد۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
ویسے ازالہ وزالہ کچھ نہیں کیا۔۔۔
ہم ایسا خوابوں میں بھی نہیں سوچ سکتے۔۔۔
وہ سب اپنی جگہ اور یہ سب اپنی جگہ!!!
:D:D:D
 

یوسف سلطان

محفلین
میں سوچ ہی رہا تھا کہ عمران بھائی کے لئے مبارکباد کی لڑی بناؤں۔ اور عدنان بھائی سے معذرت کر لوں گا۔مگر قبل اس کے کہ عدنان بھائی سے معذرت کروں ۔معذرت نے مجھ سے معذرت کر لی۔
 

سید عمران

محفلین
میں سوچ ہی رہا تھا کہ عمران بھائی کے لئے مبارکباد کی لڑی بناؤں۔ اور عدنان بھائی سے معذرت کر لوں گا۔مگر قبل اس کے کہ عدنان بھائی سے معذرت کروں ۔معذرت نے مجھ سے معذرت کر لی۔
عدنان بھائی کی تاڑم تاڑی کو کوئی نہیں پہنچ سکتا۔۔۔
جہاں ہماری نظریں نہیں جاتیں یہ وہاں بھی نظریں رکھتے ہیں!!!
 
میں سوچ ہی رہا تھا کہ عمران بھائی کے لئے مبارکباد کی لڑی بناؤں۔ اور عدنان بھائی سے معذرت کر لوں گا۔مگر قبل اس کے کہ عدنان بھائی سے معذرت کروں ۔معذرت نے مجھ سے معذرت کر لی۔
یوسف بھائی شاید آپ نے آج سے سوچنا شروع کیا ہوگا لڑی بنانے کا اور ہم تو پچھلے دو دن سے مفتی جی کو باتوں میں الجھ کر مراسلے پورے کروانے کے چکروں میں تھے تاکہ لڑی بنا سکیں ۔
 

یاقوت

محفلین
محترم عمران بھیا آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔اللہ پاک آپ کے علم ، عمل ،رزق میں برکت عطا فرمائیں۔
 
آخری تدوین:
Top