مبارکباد سید عاطف علی کو سات ہزار مراسلے مبارک ہوں

عرفان سعید نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 11, 2019

  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    اردو محفل پر ہمارے ایک انتہائی متین، باعلم اور ہمہ جہت شخصیت کے حامل محفلین سید عاطف علی بھائی نے سات ہزار مراسلوں کی تکمیل کا سنگِ میل عبور کر لیا۔ اس موقع پر عاطف بھائی کے لیے بہت سی مبارکباد اور ڈھیروں نیک تمنائیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شاہ جی آپ کو بہت مبارک ہو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. بافقیہ

    بافقیہ محفلین

    مراسلے:
    361
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Volatile
    مبارک ہو۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,907
    آپ نے عاطف بھیا کی شخصیت کے اظہار کے لیے مناسب ترین الفاظ کا انتخاب کیا ہے۔ آپ کو داد دی جاتی ہے اور سید صاحب کو مبارک باد، قبول فرمائیے! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,426
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو مبارک ہو عاطف صاحب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مبارک ہو عاطف بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت مبارک ہو :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    بہت مبارک ہو عاطف بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہت بہت مبارک عاطف بھائی!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    بہت بہت مبارک سید عاطف صاحب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,399
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    مبارک ہو عاطف

    کہنے لگا تھا کہ اسی خوشی میں عطائف کھلائیں لیکن پھر خیال آیا کہ مصری عربی ہے لہذا یہ ضرور قطائف لکھا جاتا ہو گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    321
    موڈ:
    Breezy
    محترم سید عاطف علی صاحب سات ہزاری مبارک ہو۔۔۔۔اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں مزید ترقیاں عطا فرمائیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,407
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت مبارک ہو۔
    اللہ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,617
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    سات ہزاری منصب مبارک ہو عاطف بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,661
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    سید عاطف علی آپ کو سات ہزاری ہونے پر لاکھوں مبارک باد! خوش رہیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,516
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    مبارک ہو محترمی!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    بہت بہت مبارک ہو سر!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    3,273
    بہت مبارک سر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تھوڑی جئی مبارک ہووے جی۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر