مبارکباد سید عاطف علی کو سات ہزار مراسلے مبارک ہوں

عرفان سعید

محفلین
اردو محفل پر ہمارے ایک انتہائی متین، باعلم اور ہمہ جہت شخصیت کے حامل محفلین سید عاطف علی بھائی نے سات ہزار مراسلوں کی تکمیل کا سنگِ میل عبور کر لیا۔ اس موقع پر عاطف بھائی کے لیے بہت سی مبارکباد اور ڈھیروں نیک تمنائیں!
 
فرقان احمد

آپ نے عاطف بھیا کی شخصیت کے اظہار کے لیے مناسب ترین الفاظ کا انتخاب کیا ہے۔ آپ کو داد دی جاتی ہے اور سید صاحب کو مبارک باد، قبول فرمائیے! :)
 
زیک

مسافر
مبارک ہو عاطف

کہنے لگا تھا کہ اسی خوشی میں عطائف کھلائیں لیکن پھر خیال آیا کہ مصری عربی ہے لہذا یہ ضرور قطائف لکھا جاتا ہو گا
 
یاقوت

محفلین
اردو محفل پر ہمارے ایک انتہائی متین، باعلم اور ہمہ جہت شخصیت کے حامل محفلین سید عاطف علی بھائی نے سات ہزار مراسلوں کی تکمیل کا سنگِ میل عبور کر لیا۔ اس موقع پر عاطف بھائی کے لیے بہت سی مبارکباد اور ڈھیروں نیک تمنائیں!

محترم سید عاطف علی صاحب سات ہزاری مبارک ہو۔۔۔۔اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں مزید ترقیاں عطا فرمائیں۔
 
Top