مبارکباد سید عاطف علی کو سات ہزار مراسلے مبارک ہوں

سید عاطف علی

لائبریرین
اردو محفل پر ہمارے ایک انتہائی متین، باعلم اور ہمہ جہت شخصیت کے حامل محفلین سید عاطف علی بھائی نے سات ہزار مراسلوں کی تکمیل کا سنگِ میل عبور کر لیا۔ اس موقع پر عاطف بھائی کے لیے بہت سی مبارکباد اور ڈھیروں نیک تمنائیں!
تمام محفلین کا خصوصا عرفان سعید بھائی کا بہت شکریہ یہ سب نیک خواہشات میرے لیے خاص سرمایہ ہیں ۔ پچھلے کئی دن پاکستان میں بہت مشغول اور متفکر گزرے حتیٰ کہ کچھ ضروری امور نمٹانے میں بوجوہ ناکام رہا ۔ بہت سے ملاقاتیں نہ ہو سکیں جس کا قلق ہے ۔ مولی تمام محفلین کے لیے خیر رکھے آمین ۔
 
Top