مبارکباد سید ذیشان بھائی کو 6000 مراسلے مبارک ہوں

سید ذیشان

محفلین

سید ذیشان بھائی کو اردو محفل پر 6000 مراسلے مبارک ہوں جو انہوں نے بروز اتوار فردوش عاشق اعوان صاحبہ کو اردو محفل کی اعزازی رکنیت دیتے ہوئے مکمل کیے۔

مبارک ہو ذیشان بھائی

دونوں بھائیوں کا شکریہ۔ آخری ہزار تو مر مر کے پورے کئے ہیں :LOL:
 

سید ذیشان

محفلین


مابدولت کی جانب سے مبارک باد قبول کیجیے ، ذیشان بھائی ۔:):)
:congrats: :a6: :congrats:

آپ کو مبارک ہو ذیشان صاحب محترم!

تمام برادران کا شکریہ۔
 

ہادیہ

محفلین
بہت مبارکباد ذیشان صاحب:)
unnamed_9.gif
 

سید ذیشان

محفلین
ذیشان بھائی بہت بہت مبارک ہو۔

بہت مبارکباد ذیشان صاحب:)
unnamed_9.gif

بہت مبارک ہو سید ذیشان صاحب!

آپ کو بہت مبارک ہو ذیشان بھائی ۔

آپ کا شمار اُن محفلین میں ہوتا ہے جن کے تبصرہ جات کا ہمیں انتظار رہتا ہے۔ مبارک باد قبول فرمائیے۔

سید ذیشان

تمام بھائیوں اور ہادیہ بہن کا شکریہ
 
آپ کو مبارک ہو سید ذیشان بھائی (y)
آپ خوش قسمت ہیں آپ کے لیے لڑی بن گئ میرے بھی چھ ہزار مراسلات ہوئے تھے کسے نے لڑی نہیں بنائی:unsure::oops:
 
Top