مبارکباد سید ذیشان بھائی کو 6000 مراسلے مبارک ہوں

سید ذیشان

محفلین
بہت بہت مبارک ہو سید ذیشان صاحب
شکریہ محترم
شکریہ جناب
بہت مبارک ہو بھائی :):)
ستا مہربانی۔ آباد اوسے۔
تھیک یو
مبارک ہو ذیشان بھائی ۔
مہربانی
آپ کو مبارک ہو سید ذیشان بھائی (y)
آپ خوش قسمت ہیں آپ کے لیے لڑی بن گئ میرے بھی چھ ہزار مراسلات ہوئے تھے کسے نے لڑی نہیں بنائی:unsure::oops:

یہ لیں: مبارکباد - حمیرا عدنان بہن کو چھ ہزاری منصب مبارک ہو
اب خوش؟ :D
بہت مبارک ہو سید ذیشان۔
دیر سے سہی لیکن مراسلوں کی تعداد بڑھی تو۔
جی بہن، اب دھکا سٹارٹ بن گیا ہوں۔ ہاہا
 
سید ذیشان سے زیادہ خوش قسمت لوگ کم ہی ہوں گے۔

ہر انسان چاہتا ہے وہ دنیا کو کچھ دے اور دنیا اس کو عزت دے۔ آپ نے دونوں مقاصد بھرپور طریقے سے حاصل کر لیے ہیں۔

ادھر ہم ہیں کہ اپنی تمام زندگی میں اس کا دسواں حصہ بھی حاصل نہیں کر پائیں گے۔ یقین مانیں آپ خوشی سے مر سکتے ہیں ہم نہیں۔
 

سید ذیشان

محفلین
بہت مبارک ہو۔اللہ ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔آمین!
شکریہ بہن۔
.-- .... .- - ..--..
سید ذیشان سے زیادہ خوش قسمت لوگ کم ہی ہوں گے۔

ہر انسان چاہتا ہے وہ دنیا کو کچھ دے اور دنیا اس کو عزت دے۔ آپ نے دونوں مقاصد بھرپور طریقے سے حاصل کر لیے ہیں۔

ادھر ہم ہیں کہ اپنی تمام زندگی میں اس کا دسواں حصہ بھی حاصل نہیں کر پائیں گے۔ یقین مانیں آپ خوشی سے مر سکتے ہیں ہم نہیں۔
یعنی اب مرگ ناگہانی اور ہے۔ :p

بہت مبارک ہو ذیشان بھائی۔
شکریہ محترم۔
 
Top