تعارف سواگت نہیں کرو گے ہمارا

مہر نگار نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 2, 2018

  1. مہر نگار

    مہر نگار محفلین

    مراسلے:
    110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہم ہیں مہر نگار
    ہمرا تعلق لکھنو ہندوستان سے ہے اب کراچی پاکستان کے باسی ہیں
    وقت گزاری کے لیے اردو محفل کے رکن بنے ہیں، امید ہے کسی کو ہم سے دقت نہیں ہو گی،
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    12,002
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    34,705
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    خوش آمدید مہر نگار
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اردو محفل میں آپ کا "سواگت" ہے:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    21,593
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اردو محفل میں خوش آمدید۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    5,910
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    خوش آمدید
     
  7. سحرش سحر

    سحرش سحر محفلین

    مراسلے:
    132
    جھنڈا:
    Pakistan
    خوش آمدید مہر صاحبہ!
     
  8. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    23,922
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خوش آمدید مہر نگار صاحبہ!
     
  9. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,542
    امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ خوش آمدید! :)
     
  10. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,648
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    خوش آمدید مہر نگار اردو محفل فورم میں خوش آمدید
     
  11. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,621
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    خوش آمدید
     
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    السلام علیکم۔
    اور خوش آمدید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,204
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ

    جی آیاں نوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    السلام علیکم
    اردو محفل پہ خوش آمدید جناب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمد سلیم جان

    محمد سلیم جان معطل

    مراسلے:
    110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    Well Come ..جی آیاں نوں ۔۔ بھلی کری آیا ۔ وش آتکے ۔ پخیر راغلے ۔ خوش آمدید
    آنٹی ،میں نے ایک نہیں ،دو نہیں ۔ پورے پانچ علاقائی اور ایک انٹرنیشنل زبان میں آپ کا سواگت کیا ہے ۔
    آشا ہے کہ آپ ان کو سوئیکار کرکے مجھے دھنے واد کہیں گی ۔یہاں کے باقی دوست تو میری باتوں سے چڑنے لگے ہیں ، اور کچھ ایسا ہے کہ
    رحمتیں تیری ہیں اغیار کے کاشانوں پر
    برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمانوں پر
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,143
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت آپ کو اس محفل ہزار رنگ میں خوش آمدید کہتے ہیں ، اور یہاں لطف آگیں اور معلومات افزا ساعتیں گذارنے کی نوید جانفزا سناتے ہیں۔
    :welcome: :welcome: :welcome::):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,966
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اک جناب تے اک آنٹی...:confused3:
    نایاب صاحب یا مرزا صاحبہ والا معاملہ یہاں بهی درپیش ہے شاید
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  19. مہر نگار

    مہر نگار محفلین

    مراسلے:
    110
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وعلیکم اسلام ، شکریہ ، نوازش
     
  20. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان مدیر

    مراسلے:
    6,648
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    مہر نگار آپ نے لکھا کہ آپ کا تعلق پہلے ہندوستان سے تھا اب کراچی سے ہے،
    کتنا عرصہ پہلے کی بات ہے ؟
     

اس صفحے کی تشہیر