تعارف سواگت نہیں کرو گے ہمارا

مہر نگار

محفلین
نا جی نا
اعتراض کیوں کرنا بلکہ شکریہ وہ دیکھیں سلیم صاحب نے بھی تو اپنی پسندیدہ زبانوں کا استعمال کیا ہے سو آپ بھی آزاد ہیں
 
آخری تدوین:

فہد اشرف

محفلین
نہیں کرتے "سواگت" ہم۔ ہم تو جی آیاں نوں کہیں گے۔
کوئی اعتراز
نا جی نا
اعتراز کیوں کرنا بلکہ شکریہ وہ دیکھیں سلیم صاحب نے بھی تو اپنی پسندیدہ زبانوں کا استعمال کیا ہے سو آپ بھی آزاد ہیں
اعتراض
 

محمداحمد

لائبریرین
محمد سلیم جانے کیوں مجھے آپ کے مراسلہ جات اور بات کرنے کا انداز ایک معطل رکن سے ملتا جلتا لگتا ہے

اردو محفل کبھی کبھی بھوت بنگلے کے جیسی لگتی ہے۔ غالباً یہ ایسا دلکش جہان ہے کہ لوگ یہاں سے مرنے کے بعد بھی نہیں جاتے ۔ اسی لئے گمان ہوتا کہ یہاں بدروحیں٭ گھوم رہی ہیں۔ کچھ بدروحیں ہوتی ہیں اور کچھ گمان۔ :)

٭ "بد" محاورتاً کہا ہے۔
 

مہر نگار

محفلین
اچھا پھر اس کے بعد کتنی بار ہندوستان آنا ہوا؟
اچھی بات ہے۔

کراچی اچھی جگہ ہے۔ بس یہ کہ ماں باپ دور ہوں گے اور ملنا کم کم ہوتا ہوگا۔
جی جناب 85' میں آنے کے بعد بتدریج 89' پھر 92'- 95' اور آخر میں 99' میں چکر لگا ، بس پھر اسکے بعد جانا نہ ہو سکا-:-(
 
Top