سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
مٹی کو الٹا کر کے (معکوس) پڑھیں تو۔۔ یٹم بنتا ہے۔
جبکہ خاک کو الٹا کرکے پڑھیں تو کاخ ۔۔ کاخ کا مطلب کے محل ۔ محل کو الٹا ( معکوس) پڑھیں تو لحم بنتا ہے
اور ۔۔لحم کے معنی گوشت کے ہیں۔۔

کیا خاک کھائی جاتی ہے یا پھانکی جاتی ہے۔؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
جیسے کسی کا جی چاہے کھائے یا پھانکے۔

س) اتنا الٹا سیدھا کر کے گوشت بنایا تو کیا پکا کر ایسے ہی الٹا سیدھا ہو کر کھانا پڑے گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں ملائکہ کی بات کر رہا تھا۔ جو مجھے انکل بنانے پر تُلی ہوئی ہے۔

س) کیا غالب نے اپنا دیوان جیہ کو دینے کے لیے کہا تھا؟
 

وجی

لائبریرین
یہ کہ ہمارے سیاستدان بہت اچھے ہیں

کیا دل کو خوش نہیں ہونا چاہیئے مشرف کے جانے کے بعد ؟؟
 

سارہ خان

محفلین
کوئی ڈھنگ کا آئے اس کی جگہ تو خوش بھی ہو دل ۔۔

کیا پاکستان کے حالات پر کوئی فرق پڑے گا مشرف کے جانے سے ؟
 

تیلے شاہ

محفلین
پڑے گا نہیں پڑگیا ہے روپے کی قدر میں 0۔25 کا اضافہ ہوگیا ہے

آپ کے خیال میں صدر کےلئے فضل الرحمان ٹھیک رہے گا
 

شمشاد

لائبریرین
وہی جو پہلے والے کرتے رہے ہیں۔

س) اگر میں صدرات کے لیے درخواست دے دوں، تو کیا آپ سب مجھے ووٹ دیں گے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top