میں تو نہیں کرتی کبھی میری آواز سنی ہے؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 11، 2008 #184 شکر ہے کہ غالب حیات نہیں ورنہ ان کو صدمہ ہوتا آم کی بے قدری دیکھ کر غالب کو آم کیوں پسند تھے؟
فاروقی معطل اکتوبر 11، 2008 #185 ان کے آموں کے باغات تگے اس لیئے... مون سون کی ہوائیں کیسے چلتی ہیں .......؟
وجی لائبریرین اکتوبر 12، 2008 #188 بستر ، کمپیوٹر ، اور جب ٹی وی کا ریموٹ ہاتھ میں ہو آج اتنی گرمی کیوں ہے ؟؟
عین لام میم محفلین اکتوبر 12، 2008 #189 تا کہ ساری آج ہی ختم ہو جائے اور کل سے ٹھنڈ شروع ہو جائے۔ ۔ ۔ سردیوں میں دھوپ کیوں نکلتی ہے۔ ۔ ؟
مغزل محفلین اکتوبر 13، 2008 #191 سردی میں جم جانے کی وجہ سے ۔۔ سردی گرمی خزاں بہار اور برسات کے علاوہ الیکشن کو موسم کیوں کہا جاتا ہے ؟؟
سردی میں جم جانے کی وجہ سے ۔۔ سردی گرمی خزاں بہار اور برسات کے علاوہ الیکشن کو موسم کیوں کہا جاتا ہے ؟؟
وجی لائبریرین اکتوبر 13، 2008 #192 کیونکہ ہر الیکشن ایک جیسے نہیں ہوتے یہ سیاست دانوں کو season politician یعنٰی موسمی سیاست دان کیوں کہا جاتا ہے ؟؟
کیونکہ ہر الیکشن ایک جیسے نہیں ہوتے یہ سیاست دانوں کو season politician یعنٰی موسمی سیاست دان کیوں کہا جاتا ہے ؟؟
مغزل محفلین اکتوبر 13، 2008 #193 برساتی مینڈکوں کیلئےفرنگی زبان میں یہی لفظ مختص ہونگے ۔۔ فرنگ اور افرنگ میں کیا فرق ہے ؟؟
فاروقی معطل اکتوبر 13، 2008 #197 ہمیں اپنی ہوش نہیں آپ پیر تسمہ پا کی بات کرتیں ہیں ہمیں اپنی ہوش کیوں نہیں.........؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 13، 2008 #199 کیوں آپ بے ہوش ہیں؟ ہوش میں لانے کے لئے جوتی کا استعمال کیسے کرتے ہیں؟
وجی لائبریرین اکتوبر 13، 2008 #200 ہوش میں لانے کے اور بھی طریقے رائج ہیں مارنے کی طریقوں میں سے ایک طریقے کے بارے میں آپ پوچھ رہی ہیں انسان بے ہوش ہوتا کیوں ہے ؟؟
ہوش میں لانے کے اور بھی طریقے رائج ہیں مارنے کی طریقوں میں سے ایک طریقے کے بارے میں آپ پوچھ رہی ہیں انسان بے ہوش ہوتا کیوں ہے ؟؟