سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
شکر ہے کہ غالب حیات نہیں ورنہ ان کو صدمہ ہوتا آم کی بے قدری دیکھ کر


غالب کو آم کیوں پسند تھے؟
 

مغزل

محفلین
سردی میں جم جانے کی وجہ سے ۔۔
سردی گرمی خزاں بہار اور برسات کے علاوہ الیکشن کو موسم کیوں کہا جاتا ہے ؟؟
 

وجی

لائبریرین
کیونکہ ہر الیکشن ایک جیسے نہیں ہوتے

یہ سیاست دانوں کو season politician یعنٰی موسمی سیاست دان کیوں کہا جاتا ہے ؟؟
 

مغزل

محفلین
برساتی مینڈکوں کیلئےفرنگی زبان میں یہی لفظ مختص ہونگے ۔۔

فرنگ اور افرنگ میں کیا فرق ہے ؟؟
 

وجی

لائبریرین
ہوش میں لانے کے اور بھی طریقے رائج ہیں مارنے کی طریقوں میں سے ایک طریقے کے بارے میں آپ پوچھ رہی ہیں

انسان بے ہوش ہوتا کیوں ہے ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top