نہیں۔ کیوں عوام تو کالانعام ہیں کالی بھینس اگر سرسوں کے گھیت میں کھڑی ہو تو کیسا منظر ہوگا؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 14، 2008 #221 نہیں۔ کیوں عوام تو کالانعام ہیں کالی بھینس اگر سرسوں کے گھیت میں کھڑی ہو تو کیسا منظر ہوگا؟
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 14، 2008 #222 اتنی وسیع بصارت کہاں سے لاؤں۔ ویسے شاید mini سورج گرہن جیسا لگے گا۔ سورج کی روشنی زرد کیوں ہوتی ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 14، 2008 #226 دیکھا بھالا ہی تو دھوکہ دے جاتا ہے۔ س) پاکستان کس چیز میں خود کفیل ہے؟
وجی لائبریرین اکتوبر 14، 2008 #228 جی آپ نے غلط لکھا ویسے صحیح کہا ہوگا کیا ہم اسی طرح املاء کی غلطیاں کرتے رہیں گے ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 14، 2008 #229 بڑے کرتے آئے ہیں تو ہم کیوں نہ کریں۔ س) کیا ہمیں وہی کرنا چاہیے جو ہمارے بڑے کرتے آئے ہیں؟
وجی لائبریرین اکتوبر 14، 2008 #230 پہلے یہ معلوم ہوجائے کہ بڑے کیا کرنے آئیں ہیں تو شمشاد جی پہلے آپ بتائیں کیونکہ آپ بڑے ہیں یا کوئی اور ہے بڑا ؟؟
پہلے یہ معلوم ہوجائے کہ بڑے کیا کرنے آئیں ہیں تو شمشاد جی پہلے آپ بتائیں کیونکہ آپ بڑے ہیں یا کوئی اور ہے بڑا ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 14، 2008 #231 ہر ایک کا کوئی نہ کوئی تو بڑا ہے ہی۔ س) گھر میں گھنٹی کیوں لگواتے ہیں؟
وجی لائبریرین اکتوبر 14، 2008 #232 شور ہو اور سب کو پتا چلے کہ گھر میں کوئی ہے کیا چور گھنٹی بجا کر آتا ہے ؟؟
فاروقی معطل اکتوبر 14، 2008 #233 ہاں ہاں ......مثلا ہمارے صدر...... چوروں کے گھر کہاں ہوتے ہیں......؟
مغزل محفلین اکتوبر 15، 2008 #237 اثر ختم ہونے کے بعد ! آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک ۔۔ کیوں کہا گیا ؟؟
فاروقی معطل اکتوبر 15، 2008 #238 تا کہ اتنی دیر میں عمر ختم ہو جائے........ عالم بالا اور عالم آن لائن میں کیا فرق ہے؟
مغزل محفلین اکتوبر 15، 2008 #239 عالمِ بالا میں جھوٹ و منافقت نہ ہوگی عالم آن لائن میں خوب خوب ملے گی۔ عامر لیاقت کا اب کیا ہوگا۔۔۔؟؟؟
عالمِ بالا میں جھوٹ و منافقت نہ ہوگی عالم آن لائن میں خوب خوب ملے گی۔ عامر لیاقت کا اب کیا ہوگا۔۔۔؟؟؟
وجی لائبریرین اکتوبر 15، 2008 #240 کیا ہوناہے وہی جو صدر پاکستان کا ہونا ہے ہم لوگ بھول کیوں جاتے ہیں ؟؟