سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
میرے فریم پر تو 2007 لکھا ہے


مُخ کسے کہتے ہیں جو اکثر مردوں کے پاس نہیں ہوتی
 

شمشاد

لائبریرین
"ہوتی" تمہارا ہی وزیر اعلٰی ہے۔ اس کے پاس مُغ ہوتا تو یہ نوبت ہی کیوں آتی۔

س) پنکھا گول گول ہی کیوں گھومتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
انسان انسان پر منحصر ہے۔

س) خالد کی بیوی کا نام خالدہ ہو تو کیا لطیف کی بیوی کا نام لطیفہ ہو سکتا ہے؟
 

وجی

لائبریرین
یہ ضروری تو نہیں کیا آپ کی بیگم کا نام شمشاد ہے ویسے شمشاد خواتین کا نام بھی تو ہوتا ہے

^^^ اس بارے میں کیا خیال ہے آپ کا ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top