مبارکباد سعود بھیا کے 40000 ہزار پیغامات!

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم نایاب انکل کیسے ہیں آپ ؟ بڑے عرصے بعد نظر آئے ہیں آپ ۔۔ کیوں نہیں آتے اب محفل پر ؟
وعلیکم السلام
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو آمین
بٹیا میری زندگی امتحان لیتی ہے ۔
تلاش رزق میں الجھائے رکھتی ہے ۔
مجبورا اپنوں سے دور رہنا پڑتا ہے ۔
 

مغزل

محفلین
ہمارے بہت پیارے بہت شوئیٹ سے سعود بھیّا
کو ہم یعنی مغزل کی جانب سے​
ہزاروی مراسلت کا چالیسواں (40ض 1000)​
بہت بہت بہت بہت مبارک ہو :biggrin::biggrin::biggrin:
اور یہ ڈھیر ساااارے ے ےپھوووووول ل ل ل۔۔۔۔:blushing:
جم جم جیو جُگ جُگ مسکراؤ بھیّا ۔۔۔:lovestruck:
url
url
(ہم نے پرسو ں سوچا تھا کہ لڑی ہم بنائیں گے :) )​
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو سعود، اب جلدی سے پچاس بھی کر لو، مگر شمشاد کا مقابلہ تو کوئی نہیں کر سکتا۔
 

ساجد

محفلین
ہمارے بہت پیارے بہت شوئیٹ سے سعود بھیّا
کو ہم یعنی مغزل کی جانب سے​
ہزاروی مراسلت کا چالیسواں (40ض 1000)​
بہت بہت بہت بہت مبارک ہو :biggrin::biggrin::biggrin:
اور یہ ڈھیر ساااارے ے ےپھوووووول ل ل ل۔۔۔ ۔:blushing:
جم جم جیو جُگ جُگ مسکراؤ بھیّا ۔۔۔ :lovestruck:
url
(ہم نے پرسو ں سوچا تھا کہ لڑی ہم بنائیں گے :) )​
مغزل بھائی ، آپ کی ارسال کردہ تصویر نے ہمیں بہت خوبصورت خیال سے ہم آہنگ کر دیا ہے۔
 

مغزل

محفلین
مغزل بھائی ، آپ کی ارسال کردہ تصویر نے ہمیں بہت خوبصورت خیال سے ہم آہنگ کر دیا ہے۔
گریٹ ساجد بھائی ۔۔ لیجے (ہم) مغزل اپنا یہ پسندیدہ ترین گانا آپ کی وساطت سے سعود بھائی کی نذر کرتے ہیں ۔۔۔:p:)
دیکھا ایک خواب تو یہ سلسلے ہوئے ۔۔​
دور تک نگاہ میں ہیں گل کھلے ہوئے ۔۔​
 
Top