سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

مقدس

لائبریرین
اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ آج کے مسلمان مرد حضرات (کچھ) یہ سمجھتے ہیں کہ اگر اپنا ایمان مکمل کرنا ہے تو ان سے ریلیٹڈ خواتین (ماں ، بہن ، بیوی یا بیٹی ) کو پوری اسلام کی شکل میں ڈھال دیں کیونکہ آخرت والے دن انھیں انکا بھی جواب دینا پڑیگا۔۔ لیکن اتنی سمپل سی بات سمجھ نہیں آتی کہ وہ اپنے اعمال کے جواب دہ ہے اور دوسرے انسان اپنے اعمال کا جوابدہ، آپ آرام سے اچھی بات بتا دیں اور دوسرے انسان کو خود موقع دیں فیصلہ کرنے کا۔۔۔

اسلام صرف یہ نہیں ہے کہ عورتوں کو ہی بتاتے رہیں کہ انھیں کیا کرنا چائیے کیا نہیں ، اسلام اس سے بڑھ کر بہت اچھی چیز ہے پیلیز۔۔

آئی ایم فیڈ اپ ناؤ
فلی ایگری ملائکہ
اپنی فکر چھوڑ کر بس عورتوں کی فکر کرتے رہتے ہیں
 
حسینی

محفلین
اس خبر کا ۔ اگر درست بھی ہے ۔ تو موضوع سے کیا تعلق ؟

شرانگیزی تو تب ہوگی جب یہ محترم خاتون دمشق کے کسی پر ہجوم بازار مٰیں خود کو پھاڑے گی۔۔۔۔ اور دسیوں بے گناہ مرد، خواتین، بچے خون میں لت پت تڑپ رہے ہوں گے۔
مسئلہ یہ ہے کہ بعض دفعہ ہم "کاہ" کو تو دیکھ لیتے ہیں۔۔۔ لیکن "کوہ" ہمیں نظر نہیں آتا۔
خبر کو شئیر کرنے کا مقصد صرف یہ تھا۔۔ کہ یہاں بعض دوست عورت کا بغیر محرم سفر کو حرام قرار دے رہے تھے اور اسی وجہ سے ڈرائیونگ کو بھی حرام کہ رہے تھے۔
ان سے استفہامیہ انداز میں صرف اتنا پوچھنا تھا کہ اس عورت کے بارے کیا حکم ہے؟ یہ بھی بغیر محرم کے سفر کر گئی ہیں۔
اب اس کا کیا گیا خوکش حملہ "واجب" یا "مستحب" قرار پائے گا یا کچھ اور؟؟؟;)
یا یہ عورت بھی کسی "جہادی" کے ہوا وہوس کے ہتھے چڑھ جائے گی؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
عورت کو بغیر محرم کے سفر کرنے سے منع کیا گیا ہے۔

فرض کریں ایک عورت بغیر کسی محرم کے اکیلی سفر کر رہی ہے۔ راستے میں کوئی حادثہ پیش آ جاتا ہے جس میں وہ زخمی ہو جاتی ہے، بیہوش ہو جاتی ہے۔ ستر سے بے خبر ہو جاتی ہے۔ ایسی حالت میں محرم ساتھ ہو گا تو وہ اس کی پردہ پوشی کر لے گا، اس کی خبر گیری کر لے گا۔ محرم کی غیر موجودگی میں کوئی غیر محرم ہی پھر اس عورت کی خبر گیری کرے گا۔ تو کیا کوئی برداشت کر سکتا ہے کہ اس کی ماں، بہن، بیوی یا بیٹی کو ستر سے بے خبری میں کوئی غیر محرم ہاتھ لگائے یا اٹھائے ۔۔۔۔۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
میں نے تو سنا تھا کہ سعودیہ میں محرم کے موجودگی میں عورت ڈرائیونگ کر سکتی ہے۔ (مطلب اگر کوئی ساتھ ہو تو اجازت ہے)
 
مقدس

لائبریرین
عورت کو بغیر محرم کے سفر کرنے سے منع کیا گیا ہے۔

فرض کریں ایک عورت بغیر کسی محرم کے اکیلی سفر کر رہی ہے۔ راستے میں کوئی حادثہ پیش آ جاتا ہے جس میں وہ زخمی ہو جاتی ہے، بیہوش ہو جاتی ہے۔ ستر سے بے خبر ہو جاتی ہے۔ ایسی حالت میں محرم ساتھ ہو گا تو وہ اس کی پردہ پوشی کر لے گا، اس کی خبر گیری کر لے گا۔ محرم کی غیر موجودگی میں کوئی غیر محرم ہی پھر اس عورت کی خبر گیری کرے گا۔ تو کیا کوئی برداشت کر سکتا ہے کہ اس کی ماں، بہن، بیوی یا بیٹی کو ستر سے بے خبری میں کوئی غیر محرم ہاتھ لگائے یا اٹھائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

سوری شمشاد بھائی
آئی ڈاؤنٹ ایگری ود دس۔۔۔
میری پھوپھو ک. بیٹے ہیں۔۔ اچھی خاصی جاب کرتے تھے۔۔ لاسٹ ائیر ایک ایکسیڈنٹ میں معذور ہو گئے۔۔ ان کا اٹھا کر وئیل چئیر پر بٹھانا ہوتا ہے۔۔ بول بھی نہیں سکتے۔۔ ان کو ہر جگہ لے کر جانا، بچوں کو اسکول اور باہر کے سارے کام بھابھی کرتی ہیں۔۔۔۔۔
تھینک گاڈ وہ سعودی میں نہیں ہوتیں۔۔ ان حالات میں تو وہ لوگ کچھ بھی نہ کر پاتے
 
زیک

مسافر
فرض کریں ایک مرد بغیر کسی محرم کے اکیلا سفر کر رہا ہے۔ راستے میں کوئی حادثہ پیش آ جاتا ہے جس میں وہ زخمی ہو جاتا ہے، بیہوش ہو جاتا ہے۔ ستر سے بے خبر ہو جاتا ہے۔ ایسی حالت میں محرم ساتھ ہو گی تو وہ اس کی پردہ پوشی کر لے گی، اس کی خبر گیری کر لے گی۔ محرم کی غیر موجودگی میں کوئی غیر محرم ہی پھر اس مرد کی خبر گیری کرے گی۔ تو کیا کوئی برداشت کر سکتا ہے کہ اس کا باپ، بھائی، شوہر یا بیٹا کو ستر سے بے خبری میں کوئی غیر محرم ہاتھ لگائے یا اٹھائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
 
محرم عورت کا ہوتا ہے، مرد کا محرم نہیں ہوتا کہ پردے کا حکم عورت کو ہے مرد کو نہیں۔
 
ماہی احمد

لائبریرین

سید ذیشان

محفلین
فرض کریں ایک مرد بغیر کسی محرم کے اکیلا سفر کر رہا ہے۔ راستے میں کوئی حادثہ پیش آ جاتا ہے جس میں وہ زخمی ہو جاتا ہے، بیہوش ہو جاتا ہے۔ ستر سے بے خبر ہو جاتا ہے۔ ایسی حالت میں محرم ساتھ ہو گی تو وہ اس کی پردہ پوشی کر لے گی، اس کی خبر گیری کر لے گی۔ محرم کی غیر موجودگی میں کوئی غیر محرم ہی پھر اس مرد کی خبر گیری کرے گی۔ تو کیا کوئی برداشت کر سکتا ہے کہ اس کا باپ، بھائی، شوہر یا بیٹا کو ستر سے بے خبری میں کوئی غیر محرم ہاتھ لگائے یا اٹھائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

جب باہر کوئی خاتون ہی نہیں ہو گی تو یہ سوال بالکل بے معنی ہے۔ ;)

مرد ہی اسے ہاتھ لگائے گا۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
سوری شمشاد بھائی
آئی ڈاؤنٹ ایگری ود دس۔۔۔
میری پھوپھو ک. بیٹے ہیں۔۔ اچھی خاصی جاب کرتے تھے۔۔ لاسٹ ائیر ایک ایکسیڈنٹ میں معذور ہو گئے۔۔ ان کا اٹھا کر وئیل چئیر پر بٹھانا ہوتا ہے۔۔ بول بھی نہیں سکتے۔۔ ان کو ہر جگہ لے کر جانا، بچوں کو اسکول اور باہر کے سارے کام بھابھی کرتی ہیں۔۔۔ ۔۔
تھینک گاڈ وہ سعودی میں نہیں ہوتیں۔۔ ان حالات میں تو وہ لوگ کچھ بھی نہ کر پاتے
مقدس کچھ ایسے کیسز بھی ہیں اور ہوتے ہیں اسی وجہ سے قانون میں ترمیم کی اپیل کی جاتی ہے۔ لیکن آپ مانو گی کہ اس کا ناجائز فائدہ بھی بہت اُٹھایا جاتا ہے۔
 
Top