سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

اوشو نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 4, 2014

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,827
    کوئی خاص وجہ نہیں۔ یورپ میں قریب ترین مسلمانوں کا مرکز یہی ہے۔ ترک البتہ اپنے آبائی ملک ترکی کے مطابق چلتے ہیں۔
     
  2. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,460
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    ہر ملک میں مسلمانان کا ایک مرکز ہوتا ہے، لندن ہی کو کیوں فالو کیا جائے؟
     
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,827
    گرمیوں میں شمالی یورپ اور امریکہ کےروزے 20 سے 22 گھنٹے تک طویل ہوجاتے ہیں۔ یہ مقامی مراکز کی صوابدید ہے کہ ایسی غیرمعمولی صورتحال میں خطے کے کس علاقہ کو فالو کیا جائے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,950
    افطار: آئس ٹی، دہی بڑے، تربوز، انناس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,827
    افطار: کھجور، انگور، لازانیا، چائے۔ الحمدللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,177
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    افطار: پھلوں کی چاٹ۔ پکوڑے۔ سردائی۔ سکنجیں۔تربوز۔روٹی۔بھنڈی کا سالن
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,177
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سحری: دہی۔ دہی کی لسی۔ بھنڈی کا سالن۔ دیسی گھی لگی روٹی۔ مونگ کی دال والا پراٹھا۔ چائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  8. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    384
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    دعوت اسلامی کی ویب سائٹ، اینڈرائڈ ایپلی کیشن اور آئی او ایس ایپلی کیشن پر دنیا بھر کے تقریبا سبھی مقامات کے اوقاتِ نماز موجود ہیں۔ اپنا مقام منتخب کرلیجئے۔ ویب سائٹ سے پرنٹ بھی نکال سکتے ہیں۔
    فجر سحری کا آخری وقت ہے اور مغرب افطاری کا وقت ہے۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • زبردست زبردست × 1
  9. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,460
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    لیکن لندن کیوں؟
     
  10. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,950
    سحری : پراٹھے ، سبزی، دہی، دودھ الائچی کے دانے ڈال کر۔ا غالباً لائچی کھانے سے آج پیاس کل جیسی شدت والی نہیں ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,827
    ایپ اچھی ہے لیکن پریکٹکلی ہر جگہ چل نہ پائے گی۔ ابھی کچھ شمالی ترین شہروں کے نام چیک کئے ہیں تو یہ سورج کے حساب سے ہی بتا رہا ہے جو کہ نامناسب ہے۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  12. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,827
    کیونکہ لندن میں گرمیوں میں بھی روزے غیرمعمولی دورانیہ کے نہیں ہوتے۔ اس لئے شمالی یورپ والے اسے با آسانی فالو کر سکتے ہیں۔
     
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,827
    سحری : آلو گوشت، پراٹھے، جوس اور ایک کپ چائے۔ الحمدللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,729
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    مٹن روٹی انڈا آملیٹ پانی۔ آج کی سحری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    یہ کوئی نئی ڈش معلوم ہوتی ہے ۔۔۔! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,625
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سحری میں اسی طرح کھایا جاتا ہے۔ :)
     
    • متفق متفق × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,142
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آج کی افطاری
    کھجور پکوڑے پانی تربوز چکن بریانی کولڈڈرنک
    الحمدللہ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  18. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,221
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    رمضان آتے ہی اس دھاگے میں چہل پہل بڑھ جاتی ہے :)
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,950
    افطاری : کھجور، آئس ٹی، آم، انناس، سیب، پلاؤ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,827
    افطاری: کھجور، پاستا، لسی ۔ الحمدللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر