سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

سید ذیشان

محفلین
پھینیاں پھینیاں کردی میں آپے پھینی ہوئی۔ افسوس اس رمضان میں بھی پھینی شریف کے تناول سے محروم رہیں گے۔
 

محمدظہیر

محفلین
وہی وقت اچھے تھے جب اس لڑی میں محمدظہیر صاحب تبصرے فرمایا کرتے تھے، مدیر بن کر آنجناب کو نظر ہی لگ گئی ہے اور موصوف عید کا چاند بن گئے ۔۔۔! :)
معافی چاہتا ہوں دیگر مصروفیات نے گھیرے رکھا ہے۔ ویسے بھی میں شرمندہ ہوں کہ ادارت کی ذمہ داری ٹھیک سے ادا نہیں کر پا رہا۔ آپ نے یہاں یاد فرمایا ہے کوشش رہے گی کہ سحر و افطار کے کھانوں کا ذکر یہاں کرتا رہوں :)
آج کی سحری : ridge gourdل (luffa) گوشت کے کی ساتھ سبزی ، پراٹھے، چاول آلو گوشت سالن، دہی، دودھ :)
 

فہد اشرف

محفلین

احمد محمد

محفلین
:a6:

ماشأاللّٰہ ہم سب بہترین نعمتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ اللّٰہ پاک ہم سب پر اپنا خاص فضل ہی رکھیں۔۔ آمین

احباب میں سے کوئی یہ بھی بتا سکتا ہے کہ آج اس ہمسایہ کی سحری کا مینو کیا تھا؟
 

سید ذیشان

محفلین
اس بابت اکثریت کی رائے کیا ہے؟ وہ مغربی ممالک جہاں روزہ 20گھنٹے سے زیادہ ہوتا ہے، وہاں کون سا وقت فالو کرنا چاہیے؟
اس کا تو کچھ خاص معلوم نہیں۔ کچھ لوگ شائد مکہ کو فالو کرتے ہیں۔ اور کچھ لوگ قریب ترین اسی ٹائم زون کے ملک کو جس کاٹائم 18 گھنٹے سے کم ہو۔
 

جاسم محمد

محفلین
اس کا تو کچھ خاص معلوم نہیں۔ کچھ لوگ شائد مکہ کو فالو کرتے ہیں۔ اور کچھ لوگ قریب ترین اسی ٹائم زون کے ملک کو جس کاٹائم 18 گھنٹے سے کم ہو۔
یورپ میں زیادہ تر لوگ لندن کو فالو کرتے ہیں۔ امریکہ کا معلوم نہیں۔
 
Top